جامعہ المصطفی کراچی (15)
-
گیلریتصاویر/ جامعہ المصطفیٰ کراچی شعبۂ طالبات کے تحت ”فاطمی خواتین؛ مہدوی تمدّن کی سفیران“ کے عنوان سے عظیم الشان سیمینار کا انعقاد
حوزہ/ جامعہ المصطفیٰ کراچی شعبۂ طالبات کے تحت ”فاطمی خواتین؛ مہدوی تمدّن کی سفیران“ کے عنوان سے ایک عظیم الشان سیمینار منعقد ہوا؛ جس میں کراچی سمیت اندرون سندھ کے مختلف شہروں سے بھی خواتین نے…
-
جامعہ المصطفیٰ کراچی شعبۂ طالبات کے تحت ”فاطمی خواتین؛ مہدوی تمدّن کی سفیران“ کے عنوان سے عظیم الشان سیمینار:
پاکستانخواتین مغربی تمدن سے متاثر ہوئے بغیر مہدوی تمدّن کی سفیر بنیں، ڈاکٹر سیدہ تسنیم موسوی
حوزہ/جامعہ المصطفیٰ کراچی شعبۂ طالبات کے تحت ”فاطمی خواتین؛ مہدوی تمدّن کی سفیران“ کے عنوان سے ایک عظیم الشان سیمینار منعقد ہوا؛ جس میں کراچی سمیت اندرون سندھ کے شہروں سے بھی خواتین نے بھرپور…
-
گیلریتصاویر/ہفتۂ کتاب کے موقع پر جامعہ المصطفیٰ کراچی شعبۂ طالبات کے تحت علمی نشست کا اہتمام؛ منفرد پروگراموں کا انعقاد
حوزہ/ہفتۂ کتاب و کتاب خوانی کی مناسبت سے، جامعہ المصطفیٰ کراچی شعبۂ طالبات میں ”طالبات کی علمی، معنوی اور سماجی پیشرفت میں مطالعہ اور اس کا کردار“ کے عنوان سے ایک عظیم اور اہم علمی نشست منعقد…
-
جامعہ المصطفیٰ کراچی شعبۂ طالبات کے تحت علمی نشست کا اہتمام:
پاکستاناہل علم معرفتِ حق کے ذریعے فکر، تدبر اور خودسازی کی طرف متوجہ ہوتا ہے، حجت الاسلام غلام حسین مخلصی
حوزہ/ ہفتۂ کتاب و کتاب خوانی کی مناسبت سے، جامعہ المصطفیٰ کراچی شعبۂ طالبات میں ”طالبات کی علمی، معنوی اور سماجی پیشرفت میں مطالعہ اور اس کا کردار“ کے عنوان سے ایک عظیم اور اہم علمی نشست منعقد…
-
پاکستانجامعہ المصطفیٰ کراچی شعبۂ طالبات کی ایامِ فاطمیہ میں قرآنی سرگرمیاں؛ 17 ہزار سے زائد ختمِ سورۂ کوثر و علمی مقابلوں کا انعقاد
حوزہ/ایامِ فاطمیہ کی مناسبت سے جامعہ المصطفیٰ کراچی (طالبات) کے شعبۂ دارالقرآن نے طالبات کے قلوب کو حضرت فاطمہ زہراء سلام الله علیہا کی سیرتِ طیبہ سے نزدیک کرنے کے لیے متعدد قرآنی و روحانی پروگرام…
-
پاکستانجامعہ المصطفیٰ کراچی شعبۂ طالبات کے تحت ”حدیث غربت“ کی دلسوز منظر کشی
حوزہ/جامعہ المصطفیٰ کراچی شعبۂ طالبات کے تحت، ایام فاطمیہ کی مناسبت سے ”حدیث غربت“ کی دلسوز منظر کشی کی گئی۔
-
گیلریتصاویر/جامعہ المصطفیٰ کراچی شعبۂ طالبات کے تحت ”حدیث غربت“ کوچہ بنی ہاشم کی دلسوز منظر کشی
حوزہ/جامعہ المصطفیٰ کراچی شعبۂ طالبات کے تحت، ایام فاطمیہ کی مناسبت سے ”حدیث غربت“ کی دلسوز منظر کشی کی گئی۔ حدیث غربت نمائش گاہ کا اساتذہ، طلباء وطالبات اور جامعہ المصطفیٰ کے نمائندۂ پاکستان…
-
جامعہ المصطفیٰ کراچی شعبۂ طالبات کے تحت سلسلہ وار دروسِ اخلاق:
خواتین و اطفالدین کی گہری بصیرت، اللہ کی طرف سے خیر کی علامت ہے، ڈاکٹر سیدہ تسنیم موسوی
حوزہ/ جامعہ المصطفیٰ کراچی میں ڈاکٹر سیدہ تسنیم زہراء موسوی نے درسِ اخلاق میں "روحانی بیماری کی شناخت اور علاج" پر خطاب کرتے ہوئے حدیثِ نبوی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی روشنی میں روحانی امراض…
-
مقالات و مضامینعلامہ طباطبائی کے استاد آیت الله سید علی قاضی طباطبائیؒ کے حالات زندگی
حوزہ/ سید علی قاضی طباطبائی رحمۃ اللہ علیہ کی پیدائش 13 ذی الحجہ 1285 ہجری قمری میں تبریز کے ایک دینی اور مذہبی گھرانے میں ہوئی۔ آپ کے والد بزرگوار ایک عالمِ دین تھے اور آپ کا خاندان قاضی خاندان…
-
جامعۃ المصطفیٰ کراچی میں ”نہج البلاغہ؛ ذخیرۂ علم و ادب" کے عنوان سے سمینار کا انعقاد؛
پاکستانخدا و پیغمبر (ص) اور انسان شناسی کے لیے نہج البلاغہ کا مطالعہ ناگزیر ہے، مقررین
حوزہ/ جامعۃ المصطفیٰ کراچی کے شعبۂ تحقیق اور مرکزِ افکارِ اسلامی کے باہمی تعاون سے "نہج البلاغہ، ذخیرۂ علم و ادب" کے عنوان سے ایک علمی و ادبی سمینار منعقد ہوا۔ جس میں علمائے کرام، اساتذہ، طلباء…
-
خواتین و اطفالجامعہ المصطفیٰ کراچی شعبۂ طالبات کی تعلیمی اور ثقافتی سرگرمیاں
حوزہ/ جامعہ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کراچی کے شعبۂ طالبات کے تحت رواں ماہ متعدد ثقافتی اور علمی پروگرام منعقد ہوئے، جن میں آغاز امامت مہدی موعود (ع)، ہفتۂ وحدت، جشنِ صادقینؑ، قرآن و حدیث علمی…
-
پاکستانجامعۃ المصطفیٰ العالمیہ شعبۂ کراچی کے تحت منعقدہ "دورۂ میثاق" شارٹ کورس اختتام پذیر/طلباء میں تقسیمِ انعامات
حوزہ/جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ (شعبۂ برادران) کراچی میں نئے تعلیمی سال کے آغاز پر داخلہ لینے والے طلباء کے لیے ایک تربیتی شارٹ کورس "دورۂ میثاق" کا اہتمام کیا گیا، جس میں ملک بھر سے آئے ہوئے…
-
پاکستانجامعہ المصطفیٰ کراچی؛ طالبات کا بی ایس اور ایم فل میں داخلہ جاری ہے
حوزہ/جامعہ المصطفیٰ شعبۂ کراچی پاکستان میں، تعلیمی سال 2025-26 کے لیے شرائط کی حامل طالبات کا بی ایس اور ایم فل میں داخلہ جاری ہے، خواہشمند طالبات رابطہ کریں۔
-
پاکستانخطیب وہ شجرۂ طیبہ ہے جو ہر موسم میں پھل دیتا ہے، ڈاکٹر یعقوب بشوی
حوزہ/جامعہ المصطفی العالمیہ کراچی شعبۂ برادران میں فن خطابت کے مقدماتی کورس کا اہتمام کیا گیا، اس کورس کی اختتامی تقریب دانشگاہ امام خمینی (رح) گلستان جوہر میں منعقد ہوئی۔