حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے اپنے اردبیل کے دورے کے دوران حوزہ علمیہ اردبیل کی لائبریری کا دورہ کیا، اس موقع پر آیت اللہ اعرافی نے وہاں موجود علمی و تحقیقی سرگرمیوں کا جائزہ لیا اور متعلقہ حکام سے مختلف شعبہ جات کے امور پر تبادلۂ خیال کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha