پیر 18 مئی 2026 - 02:27
حدیث روز | خدا کی خوشنودی کا سبب تین چیزیں

حوزہ/ امام محمد تقی علیه السلام نے ایک روایت میں خدا کی خوشنودی کا سبب بننے والی تین چیزوں کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الجواد علیه السلام:

ثَـلاثٌ يَبْلُغْنَ بِالْعَبْدِ رِضْوانَ اللّه ِ تَعالى: كِثْـرَةُ الاْءسْتِغفـارِ وَ لِينُ الْجانِبِ وَ كَثْرةُ الصَّدَقَةِ.

امام جواد علیه السلام نے فرمایا:

تین چیزیں اگر کسی میں پائی جائیں تو خدا کی خوشنودی کا سبب ہیں اور وہ تین چیزیں یہ ہیں: زیادہ توبہ کرنا، اچھے دوست کی صحبت اختیار کرنا اور زیادہ صدقہ دینا۔

بحارالأنوار، ج ۷۵، ص ۳۸۰، ح ۴۲

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha