خدا کی خوشنودی
-
ہم اللہ کی راہ میں ثابت قدم ہیں / اللہ تعالی رازق ہے اور دنیا اور آخرت میں ہماری کوششوں کا بہترین بدلہ دے گا: شیخ ابراہیم زکزاکی
حوزہ / اسلامی تحریک نائیجیریا کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی نے ماہ محرم کے آخری جمعہ کے موقع پر نائیجیریا کے شیعوں سے خطاب کرتے ہوئے انہیں خدا کی راہ میں ثابت قدم رہنے اور مقاومت کرنے کی دعوت دی ہے۔
-
استاد حوزہ علمیہ خراسان:
خدا کی خوشنودی اور اہلبیت (ع) سے توسل ہی راہ نجات ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ خراسان کے استاد نے کہا: خدا کی خوشنودی حاصل کرنا اور اہل بیت علیہم السلام سے توسل کرنا زندگی کا ہدف ہونا چاہیے کیونکہ توسلِ اہل بیت علیہم السلام کے بغیر خدا کی بندگی کا راستہ طے نہیں ہو سکتا۔
-
عزاداری صرف اللہ و رسولؐ اور اہل بیتؑ کی خوشنودی کے لئے کریں، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ عزاداری کو اُسی سادگی سے منائیں جس سادگی سے ہم 25-30 سال پہلے مناتے تھے تاکہ عزاداری کی روح ہمارے دل پر اثر کرے، ہم گناہوں سے نکلیں، ہم شوبازی اور سیلفی بازی سے نکلیں اور صرف اللہ تعالیٰ، اس کے رسول اور اہل بیتؑ کی خوشنودی کے لئے عزاداری کریں تاکہ جب قیامت میں پہنچیں تو ہمیں ان کی شفاعت نصیب ہو۔
-
آیت اللہ مصباح یزدی ہدایت کے روشن آفتاب تھے، آیت اللہ ناصری یزدی
حوزہ/ ایران کے صوبہ یزد میں نمائندہ ولی فقیہ نے آیت اللہ مصباح یزدی کو ہدایت کا روشن آفتاب قرار دیتے ہوئے کہا: عمل میں خلوص نیت، انتھک ہو نا، خدا کی خوشنودی حاصل کرنا، انسانوں کو خدا کی طرف بلانا اور بے نواؤں کی دستگیری کرنا آیت اللہ مصباح یزدی کی خصوصیات تھیں۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین عبدالجواد ابراہیمی فر:
مشکلات اور مصیبتوں سے نجات کے راستوں میں سے ایک راستہ استغفار اور توبہ ہے
حوزہ /حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے خطیب نے کہا: استغفار کی آثار میں سے ایک اہل زمین پر برکتوں کا نزول ہے اور اس سے رزق و روزی میں اضافہ اور مشکلات اور مصیبتوں سے نجات ملتی ہے۔
-
حکومت کرو نا سے مقابلے کے لئے ہر قسم کی جدوجہد کرے،آیت اللہ العظمی جعفر سبحانی
حوزہ /آیت اللہ جعفر سبحانی نے کہا: خداوند متعال ہسپتالوں میں میڈیکل عملے کی خدمات کو قبول کرے۔ لوگوں کی صحت و سلامتی کے لیے خدمت کرنے والے انسانوں کی شکل میں فرشتے ہیں۔ خدا ان کی حفاظت کرے۔ حکومت جس قدر بھی کر سکتی ہے اس راہ میں خرچ کرے کہ اس میں خدا کی خوشنودی ہے۔