سوال: مسجد کے سامان کو کرایہ پر دینا کیسا ہے؟
جواب: مسجد کے استعمال کے لیے کرایہ لینا جایز نہیں ہے، ہاں جو چیز مسجد کے لیے وقف ہے جیسے فرش، چراغ، میک وغیرہ اگر ان چیزوں کا وقف کرنا ایسی چیزوں کو شامل کرتا ہو تو وہاں پر مجلس وغیرہ کرنے کے لیے ان چیزوں کا کرایہ لے سکتا ہے۔