-
ایرانآقا سید باقر موسوی الصفوی مرحوم کی دینی خدمات ہمیشہ یاد رہیں گی، حجت الاسلام شیخ غلام رسول
حوزہ/ کشمیر کے بزرگ عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید باقر موسوی الصفوی کی المناک رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران میں مقیم کشمیر کے بزرگ عالم دین شیخ غلام…
-
ہندوستانانجمنِ انقلابِ مہدی (عج) کا آقا سید باقر موسوی الصفوی النجفی کی وفات پر اظہارِ تعزیت
حوزہ/ جموں وکشمیر کے بزرگ عالم دین، حجت الاسلام والمسلمین سید باقر موسوی الصفوی کی المناک رحلت پر سرپرست اعلٰی انجمنِ انقلابِ مہدی کرگل لداخ نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے خانوادہ کی…
-
ہندوستانقرآن و حدیث کی روشنی میں؛ اولاد کی تربیت اہم فریضہ ہے، مولانا نقی مہدی زیدی
حوزہ/ ہندوستان کے شہر تاراگڑھ اجمیر میں نمازِ جمعہ کا خطبہ دیتے ہوئے مولانا سید نقی مہدی زیدی نے کہا کہ قرآن و حدیث کی روشنی میں؛ اولاد کی تربیت سب سے اہم فریضہ ہے۔
-
پاکستانعلم و تبلیغ کا فریضہ صرف علماء تک محدود نہیں، بلکہ ہر ذی شعور فرد پر لازم ہے، مولانا علی رضا رضوی
حوزہ/ مجلسِ وحدت مسلمین کے مرکزی کنونشن کے موقع پر عظیم الشان قومی عزاداری کانفرنس کا کامیاب انعقاد کیا گیا، جس میں علمائے کرام سمیت عاشقانِ محمد و آل محمد (ع) نے بھرپور شرکت کی۔
-
جمعیتِ العلماء اثنا اثنا عشریہ کرگل:
ہندوستانآقا سید باقر موسوی الصفوی کی زندگی علم، تقویٰ، اخلاص اور خدمتِ خلق کا درخشاں نمونہ تھی
حوزہ/ جمعیتِ العلماء اثنا اثنا عشریہ کرگل نے جموں وکشمیر کے بزرگ عالم دین، عالم ربانی، فقیہ اہل بیتؑ آقا سید محمد باقر الموسوی النجفیؒ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیتی…
-
ہندوستانحجت الاسلام سید باقر موسوی الصفوی رحلت پر حوزہ علمیہ امام ہادی (ع) کا اظہارِ افسوس
حوزہ/ کشمیر کے بزرگ عالم دین حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید محمد باقر الموسوی الصفوی کی المناک رحلت پر حوزہ علمیہ امام ہادی علیہ السلام نورخواہ اوڑی کشمیر نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے…
-
ہندوستانمولانا ڈاکٹر شہوار حسین نقوی کو ان کی قرآنی خدمات کے اعتراف میں معرفتِ قرآن ایوارڈ سے نوازا گیا
حوزہ/ امروہہ فاؤنڈیشن کی جانب سے دربار شاہ ولایت میں "معرفتِ قرآن" کے عنوان سے ایک پرشکوہ پروگرام منعقد کیا گیا، جس کا مقصد نوجوانوں کو قرآنِ مجید سے آشنا کروانا اور انہیں اس مقدس کتاب کے زیرِ…
-
مذہبیآیت اللہ سید علی کا حضرت خدیجہ الکبریٰ (س) سے توسل
حوزه/ آیت اللہ سید علی کمالی دزفولی آئمہ اطہار علیہم السّلام سے متوسل ہونے اور ان کی مشکل کے حل ہونے میں کافی دیر لگنے کے بعد مایوس ہو جاتے ہیں، لیکن صبح کی نماز کے بعد انہیں ایک غیب کی آواز…
-
مدرسہ علمیہ فاطمہ الزہرا (س) ساوہ کی پرنسپل:
خواتین و اطفالنسلوں کی تربیت اور خاندانی بنیادوں کے استحکام میں خواتین کا کردار بے مثال ہے
حوزہ / مدرسہ علمیہ فاطمہ الزہرا (س) ساوہ کے شعبہ ثقافتی امور کی کوشش سے "معاشرے کو دینی ماہر اور قرآنی معارف سے آشنا خواتین کی ضرورت" کے موضوع پر ایک اخلاقی نشست کا انعقاد ہوا۔
-
حجت الاسلام والمسلمین مظفری:
ایرانقرآن کریم کی بہترین توصیفات خود قرآن میں اور اس کے بعد نہج البلاغہ میں ملتی ہیں
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین مظفری نے کہا: قرآن زندگی بخش کتاب ہے، نہ کہ مُردوں کی، پھر جب قرآن سنا جائے تو ہمیں صرف مجلسِ ختم کیوں یاد آتی ہے؟ ارشاد ہوا ہے کہ اگر قیامت کے دن قرآن کسی سے شکایت…
-
مدیر حوزہ علمیہ تہران:
ایرانحوزہ علمیہ کو تعلیم و تربیت کے ساتھ سماجی مسائل کے حل کے لیے بھی مرکزی کردار ادا کرنا چاہیے
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین رحیمی صادق نے کہا: ہم نے صوبہ تہران کے نقشہ جاتی منصوبے کے تحت تمام سماجی مسائل کو ضلع اور علاقے کی تفصیل کے ساتھ شناخت کیا ہے۔ اب ہمیں ان مسائل کے حل کے لیے طلبہ…
-
حجت الاسلام والمسلمین عباس اسکندری:
ایرانحرم ہائے مطہر کو قرآن کریم، نہج البلاغہ اور صحیفہ سجادیہ کی تعلیم و ترویج کا مرکز ہونا چاہئے
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین عباس اسکندری نے کہا: ہمیں قرآن، نہج البلاغہ اور صحیفہ سجادیہ کی طرف خاص توجہ دینی چاہیے اور بقاع متبرکہ کو محور بنا کر اس حوالے سے پروگرامز ترتیب دینے چاہئیں تاکہ…
-
ایرانی چیف آف آرمی اسٹاف کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات میں گفتگو؛
ایرانصیہونی حکومت کے جرائم کا مقابلہ کرنے کے لیے اسلامی ممالک کو اتحاد، ہمدلی اور یکجہتی کا مظاہرہ کرنا چاہیے
حوزہ / ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا: ایران اور سعودی عرب کی مسلح افواج کے تعلقات میں فروغ علاقے کے استحکام کا باعث ہے۔
-
ایرانایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور کل 19 اپریل بروز ہفتہ روم میں ہو گا
حوزہ / عمان کی وزارت خارجہ کے مطابق ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور اٹلی کے دارالحکومت روم میں منعقد ہو گا۔
-
ہندوستانآہ! وادی کشمیر کے بزرگ عالم دین علامہ محمد باقر الصفوی داعی اجل کو لبّیک کہہ گئے
حوزہ/ جموں و کشمیر کے بزرگ عالم دین، مختلف کتابوں کے مصنف، "الغدیر" کی چند جلدوں کے مترجم اور مؤمنین کے دلوں پر حکمرانی کرنے والے مبلغ مکتبہ اہلبیت علیہ السّلام حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید…
-
جہانعراق کے صدر کی مقتدیٰ صدر سے انتخابات میں شرکت کی اپیل
حوزہ/ عراق کے صدر عبداللطیف جمال رشید نے جمعہ کے روز ایک خط میں شیعہ رہنما اور صدر تحریک کے سربراہ سید مقتدیٰ صدر سے اپیل کی ہے کہ وہ آئندہ عام انتخابات میں شرکت کریں۔
-
علماء و مراجعحضرت خدیجہ (س) کی بارگاہ میں توسل؛ آیت اللہ سید علی کمالی کی حیرت انگیز داستان
حوزہ/ جب ائمہ معصومین علیہم السلام کی بارگاہ میں توسل کے باوجود مسئلہ حل نہ ہوا تو غیبی ندا کے ذریعے حضرت خدیجہ سلاماللہعلیہا سے رجوع کا حکم دیا گیا، اور پھر حیرت انگیز طور پر چند ہی گھنٹوں…
-
جہانحماس کا عالمی سطح پر ہفتہ وار احتجاجی مظاہروں کا مطالبہ؛ غزہ میں نسل کشی روکنے کی اپیل
حوزہ/ حماس نے دنیا بھر کی اقوام، بالخصوص عرب و اسلامی ممالک کی عوام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ "غزہ فریاد کر رہا ہے" کے عنوان سے آئندہ ایک ہفتے پر مشتمل عالمی سطح پر احتجاجی مظاہروں میں بھرپور شرکت…
-
مثالی معاشرے کی جانب (امام مہدی عجل کے موضوع پر سلسلہ مباحث) - ۲
مقالات و مضامینامام کا وجود کیوں ضروری ہے؟
حوزہ/ بہ سوی جامعۂ آرمانی" کے عنوان سے امام مہدی علیہ السلام کے بارے میں جاری سلسلہ وار دروس کی دوسری قسط میں یہ سوال زیر بحث آیا کہ "امام کا وجود کیوں ضروری ہے؟"۔
-
مقالات و مضامیننظام ولایتِ فقیہ؛ مدافع انسانیت اور عالمی استکبار کے خلاف مزاحمت
حوزہ/عصرِ حاضر کی پر آشوب دنیا میں، جہاں استعماری طاقتوں کے مفادات انسانی حقوق اور انسانی وقار پر غالب آ چکے ہیں، وہاں اسلامی جمہوریہ ایران نے "ولایتِ فقیہ" کے مترقی اصول کی بنیاد پر قیادت کا…
-
إنا لله وإنا إليه راجعون
ہندوستانخبر غم؛ علامہ آغا سید محمد باقر الموسوی کا انتقال-کشمیر کا علمی و روحانی مینار خاموش ہو گیا
حوزہ/ ممتاز عالمِ دین، مفکر، مصنف، شاعر اور روحانی رہنما علامہ آغا سید محمد باقر الموسوی جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب 12:56 بجے ایس ایم ایچ ایس اسپتال، سرینگر میں انتقال فرما گئے۔
-
آیت اللہ اعرافی:
علماء و مراجعایرانی قوم صلاحیتوں سے مالا مال قوم رہی ہے جو آج حقیقی اسلام کی علمبردار بن چکی ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ کے مدیر نے کہا: تہران اور شہر ری کے حوزہ علمیہ میں درخشاں نگینے چمک رہے ہیں۔ انسان جب حوزہ تہران کی ترقی کی تاریخ اور اس کے ارتقائی مراحل کا مطالعہ کرتا ہے تو اس میں خوش آئند…
-
مذہبیاحکام شرعی | کیا آذان کے وقت سے پہلے نماز کیلئے وضو کیا جاسکتا ہے؟
حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی نے وقت سے پہلے نماز کیلئے وضو کرنے کا حکم بیان کیا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر؛
مذہبیتقویم حوزہ:۱۹؍شوال المکرم ۱۴۴۶-۱۸؍اپریل۲۰۲۵
حوزہ/ تقویم حوزہ:جمعہ:۱۹؍شوال المکرم ۱۴۴۶-۱۸؍اپریل۲۰۲۵
-
مذہبیحدیث روز | بروز محشر مجاہدین کا مقام و مرتبہ
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآله وسلم نے ایک روایت میں بروز محشر مجاہدین کے مقام و مرتبہ کو بیان فرمایا ہے۔
-
پاکستانلاہور پاکستان؛ تاجر برادری کے تحت غزہ میں غاصب اسرائیل کی بربریت کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال
حوزہ/ غزہ میں غاصب اسرائیلیوں کی بربریت کے خلاف لاہور پاکستان کی تاجر برادری کی جانب سے آج پورے شہر میں ہڑتال رہی۔
-
ایرانآیت اللہ جوادی آملی: قبرستان مدرسہ ہے
حوزہ/آیت اللہ جوادی نے کہا کہ کیا کوئی شخص اپنے والدین کے لیے مغفرت طلب کرنے قبرستان جاتا ہے یا خود کچھ سیکھنے کے لیے قبرستان جاتا ہے؟ ہم سے کہا گیا ہے کہ اپنے والدین کے لیے مغفرت طلب کرو! مؤمنوں…
-
مقالات و مضامینبمناسبت شہادتِ امام جعفر صادق ؑ: جدید عہد میں میرا انتخاب فقہِ جعفری ہی کیوں؟
حوزہ/وہ الہیٰ علم، جو انسانی تاریخ میں وحی، نبوت اور ولایت کی صورت میں مسلسل منکشف ہوتا رہا، نبی اکرم ﷺ کے زمانے میں امام علیؑ کی شکل میں باب العلم و بطورِ علمِ لدنّی جلوہ گر ہوا اور جب یہی علم…
-
ایرانسعودی عرب کے فرمانروا کا پیغام اس ملک کے وزیر دفاع نے امام خامنہ ای کے سپرد کیا
حوزہ/ سعودی عرب کے وزیر دفاع جناب خالد بن سلمان نے جمعرات 17 اپریل 2025 کی شام رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کر کے اپنے ملک کے فرمانروا کا پیغام ان کے سپرد کیا۔
-