۲۲ شهریور ۱۴۰۳ |۸ ربیع‌الاول ۱۴۴۶ | Sep 12, 2024
پزشکیان

حوزہ / ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنی کابینہ کے وزراء کے نام پارلیمنٹ میں پیش کر دئے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، نئے ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے آئین کے مطابق اپنی کابینہ کے مجوزہ اراکین کے نام پارلیمنٹ میں پیش کر دئے ہیں۔ مجوزہ وزراء کی فہرست درج ذیل ہے۔

اسکندر مومنی / وزارت داخلہ

سید عباس عراقچی / وزارت خارجہ

امیر عزیز ناصر زادہ / وزارت دفاع

علی رضا کاظمی / وزارت تعلیم

محسن پاکنژاد / وزارت پیٹرولیم

ستار ہاشمی / وزارت مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی

حجت الاسلام سید اسماعیل خطیب / وزارت انٹیلی جنس

عبدالناصر ہمتی / وزارت اقتصادی امور اور مالیات

احمد دونیمالی / وزارت کھیل و امور نوجوانان

محمد رضا ظفرقندی / وزارت صحت اور طبی تعلیم

احمد میداری وزارت تعاون / محنت و سماجی بہبود

غلام رضا نوری قزیلچہ / وزارت زراعت

امین حسین رستمی / وزارت انصاف

فرزانہ صادق / وزارت ٹرانسپورٹ و شہری ترقی

محمد اتابک / وزارت صنعت، معدن و تجارت

حسین سماعی صراف / وزارت سائنس، تحقیق و ٹیکنالوجی

سید عباس صالحی / وزارت ثقافت اور اسلامی ہدایات

محمد رضا صالحی امیری / وزارت ثقافتی ورثہ، سیاحت و دستکاری

عباس علی آبادی / وزارت توانائی

تبصرہ ارسال

You are replying to: .