کابینہ
-
جامعہ روحانیت سندھ کی کابینہ کی تقریب حلف برداری
حوزہ/جامعہ روحانیت سندھ کے صدر نے اکثریت رائے سے تمام کابینہ ممبران کیلئے مجلسِ عاملہ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کیا، جس کے بعد کابینہ سے حلف لیا۔
-
نئے ایرانی صدر کی جانب سے کابینہ کے وزراء کے نام پارلیمنٹ میں پیش کر دئے گئے
حوزہ / ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنی کابینہ کے وزراء کے نام پارلیمنٹ میں پیش کر دئے ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی:
شہید رئيسی کی خارجہ پالیسی با وقار پوزیشن سے دنیا کے ساتھ تعاون پر استوار تھی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اتوار 7 جولائي 2024 کی صبح ایکٹنگ پریسیڈنٹ جناب مخبر اور تیرہویں کابینہ کے اراکین سے ملاقات کی۔
-
نیتن یاہو کی کابینہ کے بنیاد پرست وزیر نے فلسطینی مزاحمت کے سامنے شکست تسلیم کر لی
حوزہ/ "بزالل اسموتریچ" نے ایک مقامی تقریب سے خطاب کے دوران صیہونی بستیوں کو تحفظ فراہم کرنے میں اسرائیلی فوج کی ناکامی کا ذکر کرتے ہوئے کہا: اسرائیلیوں کی حفاظت کے لیے سیاسی قیادت اور سیکورٹی ادارے اپنے مشن میں ناکام رہے ہیں۔
-
مقبوضہ فلسطین میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری
حوزہ/ مقبوضہ فلسطین کے میڈیا ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ نیتن یاہو اور ان کی کابینہ کے خلاف صیہونیوں نے مسلسل 22ویں ہفتہ کو مظاہرہ کیا۔
-
اسرائیل میں بسنے والے لاکھوں یہودیوں کو بھی اسرائیل سے نکالا جا سکتا ہے
حوزہ/ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کی کابینہ نے یہودیوں کی ایک نئی تعریف کی ہے اور اس نئی تعریف کی وجہ سے لاکھوں روسی نژاد یہودیوں کو اسرائیل سے بے دخل کیا جا سکتا ہے اور اس قسم کے یہودیوں کو نیتن یاہو کے مخالفین کی صف میں کھڑا کر دیا گیا ہے۔
-
ہمیں نیتن یاہو پر بھروسہ نہیں، ہم احتجاج جاری رکھیں گے: صیہونی مظاہرین
حوزہ/ تل ابیب کی احتجاجی تحریک کے رہنماؤں نے نیتن یاہو کی دستبرداری اور عدالتی اصلاحات کے منصوبے کے قانون سازی کے عمل کو معطل کرنے کے اعلان کے بعد کہا کہ وہ ان پر اعتماد نہیں کرتے اور مزید دباؤ کے ساتھ سڑکوں پر احتجاج جاری رکھیں گے۔
-
نیتن یاہو کی کابینہ کے چھٹے ورکنگ ڈے پرمسلسل تیسرا فلسطینی شہید
حوزہ/ "بنجمن نیتن یاہو" کی سربراہی میں صیہونی حکومت کی نئی کابینہ کے کام کے آغاز کے صرف چھ گزرے ہیں، فلسطینی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت میں اقتدار کی جنگ؛ لیپڈ اور نیتن یاہو کے درمیان زبردست ٹکراؤ
حوزہ/ موجودہ وزیر اعظم اور عبوری صیہونی حکومت کی کابینہ کی تشکیل کے وزیر نے ایک دوسرے پر حملے کیے، الزامات لگائے اور ایک دوسرے کا مذاق بھی اڑایا۔
-
نیتن یاہو کے خلاف لوگ تل ابیب کی سڑکوں پر اتر آئے
حوزہ/ صیہونی حکومت کی کابینہ کی تشکیل کے لیے مقرر کیے گئے وزیر اعظم نیتن یاہو کی ممکنہ کابینہ کے خلاف مقبوضہ فلسطین میں ہفتے کو دیر رات تک مظاہرے ہوئے۔
-
شیعہ علماء کونسل صوبہ جموں کی نئی کابینہ کی تشکیل، مولانا سید ذوالفقار جعفری بلا مقابلہ صدر منتخب
حوزہ/ نو منتخب صدر نے کونسل کے تمام اراکین کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنی نئی کابینہ کو کونسل کے سامنے پیش کیا جسے تمام اراکین کی رائے سے تصویب کیا گیا۔
-
ایران کی پیش رفت سے مشتعل دشمن ملک میں تشدد پھیلانے کی سازش کر رہے ہیں؛ حجۃ الاسلام ابراہیم رئیسی
حوزہ/ ایران کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین ابراہیم رئیسی نے ملک کی حالیہ پیش رفت میں دشمنوں کی سازشوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن ایران کی پیشرفت سے ناراض ہے۔
-
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی نے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی کابینہ تشکیل دے دی
حوزہ/ جاری اعلامیہ کے مطابق علامہ محمد افضل حیدری کو سیکرٹری جنرل نامزد کیا گیا ہے۔ علامہ سید مرید حسین نقوی،علا مہ محمد رمضان توقیر ،علامہ محمد جمعہ اسدی نائب صدور مقررکیے گئے ہیں۔ علامہ شبیر حسن میثمی کو وفاق المدارس کا سیکرٹری اطلاعات ،ڈاکٹر سید محمد نجفی کو رابطہ سیکرٹری، مولانا انیس الحسنین خان کو سیکرٹری نشرواشاعت اور مولانا محمدتحسین کو ناظم امتحانات نامزد کیا گیا ہے۔
-
متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان شعبہ قم المقدسہ کے نئے صدر اور کابینہ کی تقریب حلف برداری +تصاویر
حوزہ/ متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان شعبہ قم المقدسہ کے نئے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین جناب شیخ شبیر صابری اور ان کی کابینہ کی تقریب حلف برداری کیلئے آج ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔