۲۳ آذر ۱۴۰۳ |۱۱ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 13, 2024
دیدار رئیس جمهور و اعضای دولت با رهبر معظم انقلاب

حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ایران کے چودہویں حکومتی وفد کے صدر اور اراکین نے ملاقات کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ہفتہ دولت ’’حکومتی ہفتہ‘‘ کے موقع پر اور شہید رجائی اور شہید با ہنر کے یوم شہادت کے موقع پر صدر مملکت ایران اور 14ویں حکومتی وفد کے ارکان نے آج (اگست 2024بروز منگل) رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔

ایران کے 14ویں حکومت کے وفد کی رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت امام خامنہ ای سے یہ پہلی ملاقات ہے۔

تفصیلی خبر اور مزید تصاویر بعد میں شائع کی جائیں گی۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .