مسعود پزشکیان (22)
-
ایرانصدرِ ایران اور ان کی کابینہ کا بانیٔ انقلاب اسلامی سے تجدیدِ عہد
حوزہ/ ایران کے صدر مسعود پزشکیان اور ان کی کابینہ کے اراکین نے انقلاب اسلامی کی 46ویں سالگرہ اور عشرہ فجر کی مناسبت سے امام خمینیؒ کے مزار پر حاضری دی اور تجدیدِ عہد کیا۔
-
ایرانصدر ایران کی آیت اللہ العظمی شبیری زنجانی سے ملاقات/ ملک کے موجودہ مسائل اور عوامی فلاح و بہبود کے متعلق گفتگو
حوزہ/ صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی قم المقدسہ میں آیت اللہ العظمی شبیری زنجانی سے اہم ملاقات ہوئی، جس میں ملک کے موجودہ مسائل اور عوامی فلاح و بہبود کے متعلق گفتگو ہوئی۔
-
ایرانایرانی صدر کی آیت اللہ العظمی جوادی آملی سے ملاقات/ اقتصادی بحران اور بدعنوانی کے خلاف مؤثر اقدامات کی ضرورت پر زور
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر، ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنے قم المقدسہ کے دورے کے دوران آیت اللہ العظمی جوادی آملی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں آیت اللہ جوادی آملی نے ملک کی موجودہ اقتصادی…
-
ایرانصدر جمہوریہ کی رہبر انقلاب سے ملاقات
حوزہ/ ملک کے اقتصادی مسائل اور ان سے باہر نکلنے کی راہوں کا جائزہ، آئندہ سال کے بجٹ پر تبادلہ خیال
-
ایرانرہبر معظم انقلاب اسلامی سے ایرانی صدر اور حکومتی ارکان کی ملاقات+تصاویر
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ایران کے چودہویں حکومتی وفد کے صدر اور اراکین نے ملاقات کی۔
-
ایرانمتولی حرم امام رضا (ع) کی نئی حکومت سے زائرین کی مشکلات کے حل کی اپیل
حوزہ/حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی نے زیارت کے بہت سے انفرادی اور سماجی اثرات کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئی حکومت اور نئی پارلیمنٹ کو چاہیے کہ وہ قومی اتحاد و سلامتی اور مذہبی تعلیمات و…
-
ایرانی صدر مسعود پزشکیان:
ایرانہم فلسطین کی حمایت سے ذرا برابر بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے
حوزہ / ایران کے صدر نے حماس کے سیاسی دفتر کے نائب کے ساتھ گفتگو میں کہا: ایرانی قیادت، قوم اور حکومت مزاحمتی اور مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت سے ذرہ برابر بھی پیچھے نہیں ہٹے گی بلکہ پہلے سے زیادہ…
-
ایرانایران عالم اسلام کے لیے قابل اعتماد سہارا ہے: ملائیشیا کی پارلیمنٹ کے اسپیکر
حوزہ/ ملائیشیا کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ایران کے نئے صدر سے ملاقات میں خطے میں امن و سلامتی کے قیام میں ایران کے اہم کردار پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ ایران عالم اسلام کا ایک اہم حمایتی ہے۔
-
ایراننومنتخب ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری کل ہوگی؛ 70 ممالک کے وفود سمیت 600 سے زائد صحافی شریک ہوں گے
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے نومنتخب صدر ڈاکٹر پزشکیان کل صدارتی عہدے پر براجمان ہوں گے اور اس سلسلے میں منعقد ہونے والی تقریب حلف برداری میں 70 سے زائد ممالک کے وفود اور ملکی و بین الاقوامی…
-
ایراندنیا صیہونی حکومت کے مجرم اور دہشت گرد گینگ کے جرائم کے بارے میں سنجیدہ فیصلہ کرے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے اتوار 28 جولائی 2024 کی صبح ملک کے سول اور فوجی حکام، بعض شہداء کے اہل خانہ اور تہران میں متعین بعض سفیروں کی موجودگي میں منعقد ہونے والی…
-
مقالات و مضامیناسلامی جمہوریہ میں عوامی مینڈیٹ کی توثیق کا مفہوم اور اہمیت
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے آئین کی دفعہ 110 نے منتخب صدر کی صدارت کے حکمنامے پر دستخط کو رہبر معظم انقلاب کے فرائض و اختیارات کے دائرے میں رکھا ہے، تنفیذ (الیکشن میں صدر کو ملے عوامی مینڈیٹ…
-
ایران کے نو منتخب صدر:
جہاننیتن یاہو کی امریکی کانگریس میں حاضری اور تقریر سے مجرم کو گناہوں سے پاک نہیں کیا جا سکتا
حوزہ / ایران کے نومنتخب صدر نے کہا: بے گناہ کا خون کبھی بھی ظالم کے دامن سے نہیں مٹتا اور نہ ہی معصوم لوگوں اور بے پناہ بچوں کو قتل کرنے کا جرم نظر انداز کیا جا سکتا ہے۔
-
ایرانہم مظلوم فلسطینی قوم کی بھرپور حمایت جاری رکھیں گے: پزشکیان
حوزہ/ تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کے نام ایک پیغام میں ایران کے نومنتخب صدر مسعود پزشکیان نے بیت المقدس کی آزادی اور فلسطینیوں کے تمام حقوق کے حصول تک اسلامی جمہوریہ ایران…
-
ایرانایرانی نومنتخب صدر کا سید حسن نصر اللہ کے نام اہم خط
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے نومنتخب صدر ڈاکٹر پزشکیان نے سید حسن نصر اللہ کے نام اپنے پیغام میں مقاومت کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
-
ایرانایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے رہبر انقلاب سے ملاقات کی
حوزہ/ منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ہفتہ 6 جولائی 2024 کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
پاکستانعلامہ عارف واحدی کی جانب سے نومنتخب ایرانی صدر کو مبارکباد
حوزہ/ انہوں نے سراہتے ہوئے کہا کہ شہید صدر رئیسی کی شہادت کے اتنے بڑے سانحے کے باوجود سسٹم میں کوئی خلل نہ آیا دستوری طور پر بروقت منصفانہ انتخابات کا انعقاد ہوا جو کہ خوش آئند ہے۔
-
پاکستانصدر پاکستان آصف علی زرداری کی نومنتخب ایرانی صدر کو مبارکباد
حوزہ / پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے اپنے نو منتخب ایرانی ہم منصب ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے ۔
-
رہبر انقلاب اسلامی:
علماء و مراجعدشمنوں کےبائيکاٹ کے ہنگامے کے مقابلے میں عوام کی الیکشن میں بھرپور شرکت، ایک درخشاں اور نہ بھلایا جانے والا کام
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے تمام امیدواروں اور الیکشن کے میدان میں سرگرم افراد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے منتخب صدر کو عوام کی فلاح اور ملک کی ترقی کے لیے ملک کی…
-
ہندوستانہندوستانی وزیر اعظم نے ایران کے نو منتخب صدر کو مبارکباد پیش کی
حوزہ/ ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے ایران کے نو منتخب صدر مسعود پزشکیان کی خدمت میں مبارکباد پیش کی۔
-
ایرانایرانی صدارتی انتخابات کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا گیا / مسعود پزشکیان نئے ایرانی صدر بن گئے
حوزہ / ایرانی 14ویں صدارتی انتخابات کے لیے ووٹوں کی گنتی کے بعد ایران کے نویں صدر کا تعین کر لیا گیا ہے۔
-
ایرانان شاء اللہ عوام صدارتی الیکشن میں بہترین امیدوار کا انتخاب کریں گے، رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بدھ 3 جولائي 2024 کی صبح مدرسۂ عالی شہید مطہری کے عہدیداروں اور اساتذہ سے ملاقات میں، الیکشن کے سیکنڈ راؤنڈ کے بارے میں ایک مختصر…
-
ایرانایرانی صدارتی انتخابات اگلے مرحلہ میں داخل / سعید جلیلی اور مسعود پزشکیان کے درمیان پھر مقابلہ ہو گا
حوزہ / الیکشن کمیشن کے مطابق صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں سعید جلیلی اور مسعود پزشکیان کے درمیان اگلے جمعہ کو دوبارہ مقابلہ ہو گا۔