۲۹ شهریور ۱۴۰۳ |۱۵ ربیع‌الاول ۱۴۴۶ | Sep 19, 2024
رهبر انقلاب

حوزہ/ یوم اربعین کو صبح کے وقت ایران بھر سے طلباء کے وفود رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یوم اربعین کو صبح کے وقت تہران یونیورسٹی کی جامع مسجد میں ایران بھر سے طلباء کے وفود نوحہ و ماتم کرتے ہوئے حسینیہ امام خمینیؒ پہنچیں گے جہاں رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گے۔

اس دوران زیارت اربعین کی قرائت کے ساتھ ساتھ مجلس عزا کا بھی انعقاد کیا جائے گا۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .