۲۴ آذر ۱۴۰۳ |۱۲ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 14, 2024
مشہد مقدس میں جشنِ غدیر

حوزہ/ مشہد مقدس میں مقیم ہندوستانی طلاب کی جانب سے عید غدیر کی مناسبت سے ایک عظیم الشان جشن منعقد ہوا، جس میں ہندوستان میں نمائندہ ولی فقیہ حجت الاسلام والمسلمین مہدی مہدوی پور نے شرکت اور خطاب کیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مشہد مقدس میں مقیم ہندوستانی طلاب کی جانب سے عید غدیر کی مناسبت سے ایک عظیم الشان جشن منعقد ہوا، جس میں ہندوستان میں نمائندہ ولی فقیہ حجت الاسلام والمسلمین مہدی مہدوی پور نے شرکت اور خطاب کیا۔

ہندوستانی طلاب کی جانب سے مشہد مقدس میں عید غدیر کا جشن؛ نمائندہ ولی فقیہ کی شرکت اور خطاب+تصاویر

جشن غدیر میں تمام علمائے کرام و طلاب ہندوستان مقیم مشہد مقدس اور زائرین حضرت امام رضا علیہ السّلام نے شرکت کی۔

ہندوستانی طلاب کی جانب سے مشہد مقدس میں عید غدیر کا جشن؛ نمائندہ ولی فقیہ کی شرکت اور خطاب+تصاویر

ہندوستانی طلاب کی جانب سے مشہد مقدس میں عید غدیر کا جشن؛ نمائندہ ولی فقیہ کی شرکت اور خطاب+تصاویر

جشن میں طلاب کرام اور دیگر شعرائے کرام نے مدح سرائی کی اور واقعہ غدیر پر روشنی ڈالی۔

ہندوستانی طلاب کی جانب سے مشہد مقدس میں عید غدیر کا جشن؛ نمائندہ ولی فقیہ کی شرکت اور خطاب+تصاویر

ہندوستانی طلاب کی جانب سے مشہد مقدس میں عید غدیر کا جشن؛ نمائندہ ولی فقیہ کی شرکت اور خطاب+تصاویر

جشن کے آخر میں ہندوستان میں رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای کے نمائندے حجت الاسلام والمسلمین مہدوی پور واقعہ غدیر پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ غدیر ایک واقعہ نہیں ہے بلکہ ایک اسلامی تاریخ ہے جسے کوئی بھلا نہیں سکتا۔

ہندوستانی طلاب کی جانب سے مشہد مقدس میں عید غدیر کا جشن؛ نمائندہ ولی فقیہ کی شرکت اور خطاب+تصاویر

انہوں نے مزید کہا کہ غدیر دین کی تکمیل ہے، جس سے امامت و ولایت ہم مسلمانوں کو ملی، اگر دنیا کے مسلمان غدیر کو دل سے قبول کرلیں تو تمام مشکلات حل ہو جائیں گے اور مسلمانوں میں وحدت قائم ہو جائے گا۔

ہندوستانی طلاب کی جانب سے مشہد مقدس میں عید غدیر کا جشن؛ نمائندہ ولی فقیہ کی شرکت اور خطاب+تصاویر

ہندوستانی طلاب کی جانب سے مشہد مقدس میں عید غدیر کا جشن؛ نمائندہ ولی فقیہ کی شرکت اور خطاب+تصاویر

جشن کے اختتام پر مولانا سید مناظر نقوی نے حاضرین محفل کا شکریہ ادا کیا اور عید غدیر کی مبارک باد پیش کی۔

ہندوستانی طلاب کی جانب سے مشہد مقدس میں عید غدیر کا جشن؛ نمائندہ ولی فقیہ کی شرکت اور خطاب+تصاویر

ہندوستانی طلاب کی جانب سے مشہد مقدس میں عید غدیر کا جشن؛ نمائندہ ولی فقیہ کی شرکت اور خطاب+تصاویر

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .