۲۵ آذر ۱۴۰۳ |۱۳ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 15, 2024
حیدری فاؤنڈیشن

حوزہ/ حسب سابق امسال بھی مسجد حسینیہ رائ پیٹ چنئی تمل ناڈو ہندوستان میں حیدری فاؤنڈیشن کی جانب سے عید مباہلہ کی رات ایک علمی مسابقہ منعقد کیا گیا، جس میں کثیر تعداد میں بچوں اور نوجوانوں نے شرکت کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حسب سابق امسال بھی مسجد حسینیہ رائ پیٹ چنئی تمل ناڈو ہندوستان میں حیدری فاؤنڈیشن کی جانب سے عید مباہلہ کی رات ایک علمی مسابقہ منعقد کیا گیا، جس میں کثیر تعداد میں بچوں اور نوجوانوں نے شرکت کی۔

حیدری فاؤنڈیشن کی جانب سے علمی مسابقہ کا اہتمام

مسابقۂ علمی میں شرکت کرنے والے بچے اور نوجوانوں کو علمائے کرام کے توسط نے نفیس انعامات سے نوازا گیا۔

اس موقع پر مولانا معراج خان نے گفتگو کرتے ہوئے حیدری فاؤنڈیشن کے عہدیداران اور تمام شرکاء کی ستائش و حوصلہ افزائی کی۔

حیدری فاؤنڈیشن کی جانب سے علمی مسابقہ کا اہتمام

آخر میں حیدری فاؤنڈیشن کے عہدیداران نے اللّٰہ تعالٰی سے فاؤنڈیشن کی خدمات کی قبولیت اور حضرت امام زمانہ عجل اللّٰہ تعالٰی فرجہ الشریف کے قلب مبارک کی خوشنودی کی دعا کی۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .