تقسیم انعامات
-
قرآنی نظام تعلیم ہی نسل نو کی نجات کا ذریعہ ہے، مقررین
حوزہ/جامعہ تعلیمات اسلامی پاکستان کے زیرِ اہتمام ایام محرم میں ”قرآن ہی ہماری ثقافت ہے“ کے عنوان سے ایک اہم پروگرام بلتستان میں منعقد ہوا، جس میں 21 اداروں کے اساتذہ کو نقد ہدیہ اور طلبہ و طالبات کو نقد انعامات سے نوازا گیا۔
-
جامعہ نور المدارس جون پور میں ایجوکیشنل کانفرنس و تقریب تقسیمِ انعامات
حوزہ/جامعہ نور المدارس جون پور ہندوستان میں ہر سال کی طرح اس سال بھی ایک کانفرنس بعنوان "دینی تعلیم کی موجودہ زمانے میں ضرورت " کا انعقاد کیا گیا، جس میں علمائے کرام اور شعرائے عظام و محترم مفکرین نے بھرپور شرکت کی۔
-
حیدری فاؤنڈیشن کی جانب سے علمی مسابقہ کا اہتمام
حوزہ/ حسب سابق امسال بھی مسجد حسینیہ رائ پیٹ چنئی تمل ناڈو ہندوستان میں حیدری فاؤنڈیشن کی جانب سے عید مباہلہ کی رات ایک علمی مسابقہ منعقد کیا گیا، جس میں کثیر تعداد میں بچوں اور نوجوانوں نے شرکت کی۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی کی آل کوئٹہ فٹبال امن ٹورنامنٹ کے فائنل میں شرکت / فائنل کھیلنے والی ٹیموں میں تقسیمِ انعامات
حوزہ / پاکستان کے شہر کوئٹہ میں علامہ شبیر حسن میثمی نے آل کوئٹہ فٹبال امن ٹورنامنٹ میچ جیتنے والی ٹیم میں انعامات تقسیم کیئے۔
-
حوزۂ علمیہ جامعۃ العباس( کریلی الہ آباد) میں تقسیم انعامات کا جلسہ ہوا منعقد
حوزہ/ مسؤل آموزش حوزۂ علمیہ جامعۃ العباس مولانا وصی حیدر نے اپنی تقریر میں امام زین العابدین علیہ السلام کی حدیث مبارکہ کو مد نظر رکھتے ہوۓ یہ فرمایا کہ اگر کسی کو علم کی حقیقت کا پتہ چل جاۓ تو وہ سمندر میں غوطہ لگا کر خون جگر بھی بہانا پڑے تو وہ علم کو حاصل کرکے رہے گا اور انہوں نے اپنے بیان میں تعلیم اور اخلاق حسنہ کو معیار قرار دیا اور انہوں نے مزید تأکید کی کہ سال آیندہ جو طلاب کرام تعلیم و اخلاق کے لحاظ سے ممتاز ہونگے انہیں قیمتی انعامات سے نوازا جاۓ گا۔
-
مدرسہ حسینیہ گھوسی میں محفل نور بمناسبت استقبال ماہ مبارک رمضان و تقسیم انعامات کا اہتمام
حوزہ/ مدرسہ حسینیہ بڑاگاؤں گھوسی میں 10 مارچ کو محفل نور بمناسبت استقبال ماہ مبارک رمضان و تقسیم انعامات کا اہتمام کیا گیا۔
-
تعلیم کی اہمیت ہر زمانے میں انمول: محمد ظہیر ایسرو سینئر سائنسدان
حوزہ/ درسگاہ باقریہ، لکھنؤ ہندوستان میں تقسیم اسناد و انعامات اور تعلیمی مظاہرہ کی ایک عظیم الشان تقریب منعقد ہوئی۔
-
حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو میں سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد:
جامعۃ النجف ایک ممتاز تعلیمی ادارہ ہے، مقررین
حوزه/ سکَردو، جامعۃ النجف میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات و نتائج امتحانات کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں مدرسہ کے طلباء اور اساتذہ سمیت علمی شخصیات نے شرکت کی۔
-
مظفر آباد کشمیر پاکستان میں 15 روزہ اسلام شناسی کورس کی اختتامی تقریب منعقد
حوزه/ پندرہ روزہ اسلام شناسی کورس مسجد و امام بارگاہ ڈھیریاں سیداں مظفرآباد کشمیر پاکستان میں اختتام پذیر ہوا جس کی اختتامی تقریب گزشتہ روز منعقد ہوئی۔
-
رنو - جونپور میں تعلیمی کانفرنس و مسابقہ چہل احادیث، تقسیم انعامات
حوزہ/ تعلیمی کانفرنس و مسابقہ چہل احادیث، تقسیم انعامات کے عنوان سے مکتب جعفریہ صدر الدین رنو جونپور میں پروگرام منعقد کیا گیا۔ جس میں مختلف خطباء اور ذاکرین نے شرکت کی۔
-
بارہ بنکی میں بچوں کیلئے دو روزہ تربیتی کیمپ اور تقریب تقسیم انعامات
حوزه/ بارہ بنکی؛ انجمنِ معین المجالس سیڈ واڑہ بارہ بنکی کی جانب سے جرگاواں ضلع بارہ بنکی ہندوستان میں ہونے والی سہ روزہ سالانہ تبلیغی مجالس کے آخری دن حوزہ علمیه حضرت دلدار علی غفران مآب لکھنؤ کی جانب سے بچوں کیلئے منعقدہ تربیتی کیمپ میں بھرپور تعداد میں بچوں نے شرکت کی۔
-
کریمہ فاؤنڈیشن کے زیر نظر علمی مسابقہ اور تقیسم انعامات
حوزہ؍تقسیمِ انعامات کے ساتھ کریمہ فاؤنڈیشن کی بانی اور مسوؤل سیدہ نہاں نقوی نے تمام اساتید اور کلاسز میں شرکت کرنے والی خواتین اور خواہران کا شکریہ ادا کیا اور سال بھر مختلف مواقع پر منعقد ہونے والے مسابقات اور کلاسز میں شرکت کرنے کی گزارش کی۔
-
لکھنؤ میں قرآن کلاسیز کے اختتام پر جلسہ تقسیم انعامات منعقد ہوا
حوزہ/ قرآن کریم کی تعلیم کے پیش نظر ماہ رمضان المبارک ۱۴۴۴ھ کو مسجد امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام (چھوٹی مسجد) لنگرخانہ حسین آباد میں قرآن کلاسیز کا انعقاد کیا گیا۔
-
صوبہ اترپردیش ضلع غازی پور میں جشن نزول قرآن کا انعقاد
حوزہ/ مسجد میثم تمار ٹنڈواں ضلع غازی پور میں ختم قرآن کے بعد نزول قرآن کی مناسبت سے جشن قرآن کریم کا انعقاد کیا گیا جس میں امام جمعہ و جماعت مولانا محمد شاہد ریاضی نے مؤمنین سے خطاب کیا۔
-
حضرت امام حسن مجتبیٰ (ع) کی حیات طیبہ ہمارے لئے بہترین نمونہ عمل ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزه/ مدرسہ خاتم النبیین (ص) کوئٹہ پاکستان کے زیر اہتمام امام حسن مجتبیٰ (ع) کی ولادت باسعادت اور عالمی یوم القدس کے حوالے سے کوئز اور مضمون نویسی مقابلے کا اہتمام کیا گیا۔
-
حیدرآباد دکن میں مکتب معرفت ثقلین کا سالانہ تقریب اسناد و انعامات
حوزہ/ مکتب معرفت ثقلین حیدرآباد میں سالانہ امتحانات کے بعد تقریب اسناد و انعامات منعقد ہوئی جس میں مکتب کے طالب علموں نے بارگاہ معصومین علیہم السلام میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔
-
جامعہ مصطفی العالمیہ ایران کی طرف سے منعقدہ قرانی مقابلوں میں مدرسہ دارالقران امام خمینی رائیسان پاکستان کے حفاظ کی نمایاں کارکردگی
حوزه/ ہنگو پاکستان کے حافظ القرآن علیان حیدر نے حفظ قران میں پہلی پوزیشن، جبکہ حافظ سید وجیھہ الحسن نے مقابلۂ مناجات کے دوسرے مرحلے میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔
-
ایم ڈبلیو ایم کے رہنماؤں کا حب چوکی بلوچستان کا دورہ؛ بچوں میں تحائف تقسیم
حوزه/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود علی ڈومکی اور صوبائی صدر علامہ سید ظفر عباس شمسی نے اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ضلع حب چوکی بلوچستان کا دورہ کیا ہے۔
-
حجت الاسلام اشفاق وحیدی:
علم کے ذریعے انسان کو شعور ملتا ہے اور معاشرہ ترقی کرتا ہے
حوزہ / امام جمعہ ملبورن نے کہا: پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں: "علم حاصل کرو خواہ تمہیں چین ہی کیوں نہ جانا پڑے"۔ اسی طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں: "عالم اور جاہل برابر نہیں ہو سکتے"۔ دنیا کی مال دولت تقسیم ہو جاتی ہے علم واحد خزانہ ہے جو تقسیم نہیں ہوتا۔
-
ادارہ مقصد حسینی کی جانب سے جلسہ تقسیم انعامات، نمائندہ ولی فقیہ ہند کی شرکت
حوزہ/ حجت الاسلام و المسلمین آقای مہدی مہدوی پور جوانوں کو نصیحت کی کہ اس عمر میں اخلاقیات پر سب سے زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔ دین دراصل اخلاق کا نام ہے ۔ فلسفہ عبادت کو اگر دیکھیں تو ہر جگہ اخلاقیات نظر آئیں گی۔
-
لکھنؤ؛ مہدوی سماج کلاسز کی تقریب تقسیم انعامات
حوزہ/ مرکز فقہ و فقاہت کی جانب سے رمضان المبارک میں شہر لکھنو میں مختلف مقامات پر دینی کلاسز مہدوی سماج کے عنوان سے منعقد ہوئے جسمیں تقریباً ۱۵۰۰ طلاب نے شرکت کی۔
-
لکھنؤ؛ درسگاہ باقریہ میں تقسیم انعامات و تعلیمی مظاہرہ/ اپنے بچوں کو بچپن سے ہی دین بھی سیکھائیں، مولانا حسین عباس ترابی
حوزہ/ درسگاہ باقریہ کے بانی مولانا حسین عباس ترابی نے درسگاہ کی 34 سالہ خدمات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ آج اس بات کی اشد ضرورت ہے کہ بچوں کی عصری اور دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ انکو بنیادی دینی تعلیم سے بھی مزین کریں اور انکو بچپن سے ہی دین بھی سیکھائیں آج اردو صرف ایک زبان ہی نہیں ہے بلکہ ہماری قومی اور مذہبی سرمایہ بھی ہے ۔
-
پشاور میں 20روزہ فکری و تربیتی ورکشاپ اور تقسیم انعامات +تصاویر
حوزہ/ جامعہ شہید سید عارف حسین الحسینی پشاور میں مدرسہ ہذا کی انتظامیہ کی جانب سے صوبہ کے مختلف مدارس میں زیر تعلیم طلبہ کیلئے ’’شہید عارف الحسینی تربیتی و فکری‘‘ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔
-
قم المقدسہ میں جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے زیر اہتمام مضمون نویسی مقابلہ و تقسیم انعامات
حوزہ/ ہفتہ تحقیق کی مناسبت سے جامعہ روحانیت بلتستان کی جانب سے خطہ گلگت و بلتستان پر مسلط ثقافتی یلغار اور اس کا راہ حل کے عنوان سے قم المقدسہ میں مقالہ نویسی مقابلہ کا انعقاد کیا گیا۔
-
ننھے بچوں میں علمی مسابقہ و تقسیم اسناد
حوزہ/ ادارہ محبّانِ امام عصر عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی جانب سے صوبہ بہار کے راجدھانی پٹنہ میں غدیر کی مناسبت سے علمی مسابقہ کا انعقاد کیا گیا۔جس کا عنوان حفظ ۲۰ احادیث حضرت علی علیہ السلام مع حوالہ یا حفظ ۵ سورہ اور آیت الکرسی تھا-
-
ڈیرہ اسماعیل خان؛ جامعۃ النجف کے زیر اہتمام قرآن سنٹرز کے پوزیش ہولڈر طلباء میں تقسیم انعامات
حوزہ/ پرنسپل جامعۃ ہذا علامہ محمد رمضان توقیر کی نگرانی میں ڈیرہ سٹی و مضافاتی علاقوں میں چلانے والے تقریباً 30 قرآن سنٹرز کے امتحانات میں پوزیشن ہولڈرز کے اعزاز میں تقسیم تقریب انعامات کا انعقاد کیا گیا۔
-
مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی جانب سے تربیتی کورسز میں حصہ لینے والی خواتین میں اسناد وانعامات کی تقسیم
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین پاکستان کی جانب سے گذشتہ سال ماہ رمضان سے واٹس ایپ گروپ کے ذریعے دینی و تربیتی کورسز کا آغاز کیا گیا تھا جو اس سال ماہ شعبان میں اختتام پذیر ہوا۔
-
مدیر قرآن وعترت فاونڈیشن،علمی مرکزقم،ایران:
انسان کی سماجی اور ذاتی زندگی میں عید فطر کا کردار، مولانا سید شمع محمد رضوی
حوزہ/ تمام مسلمانوں کا اس دن نماز پڑھنا اورآپس میں گلے ملنا یہ اتحاد اور وحدت کی علامت ہے جو ایک معاشرے کے لئے بہت ضروری اورمفید ہے اس عمل سے سب سے پہلے جو ذلیل و خوار ہو تا ہے وہ شیطان ہے۔