اسرائیلی جارحیت
-
نماز جمعۃ الوداع کے بعد آصفی مسجد میں عالمی یوم قدس کے موقع پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا +تصاویر
حوزہ/ مظاہرین کو خطاب کرتے ہوئے نائب امام جمعہ مولانا سید رضا حیدر زیدی نے کہاکہ ستّر سالوں سے فلسطین میں مظلوموں پر ظلم ہورہاہے لیکن پوری دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ۔قبلۂ اول پر صہیونیوں کا قبضہ ہے کیونکہ اکثر عرب ممالک استعماری طاقتوں کے آلۂ کار ہیں ۔
-
انجمنِ علمائے یمن کا فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت؛ شہادت کی ثقافت مسجد الاقصی کی آزادی کی ضامن ہے
حوزه/انجمنِ علمائے یمن نے ایک بیان جاری کرکے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت اور مسجد الاقصی کو نشانہ بنانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
مسلم علماء ایسوسی ایشن لبنان کا صہیونیوں کو وارننگ؛ کسی بھی جارحیت کا دندان شکن جواب دیں گے
حوزہ/مسلم علماء ایسوسی ایشن لبنان نے کہا کہ یہ فطری بات ہے کہ مزاحمتی اور مقاومتی تحریک، صہیونی دشمنوں کی جانب سے مساوات کی خلاف ورزی اور تنازعات کے نئے قوانین نافذ کرنے کے خلاف خاموش نہیں رہے گی۔
-
فلسطین کے مظلومین پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان میں یوم یکجہتی مظلومین فلسطین منایا جارہا ہے
حوزہ/ فلسطین کے مظلومین پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف مجلس وحدت مسلمین کے اعلان پر (آج) 21مئی بروز جمعہ ملک بھر میں یوم یکجہتی مظلومین فلسطین منایا جارہا ہے۔
-
شیعہ علماء کونسل پاکستان کا ۲۱ مئی اسرائیلی جارحیت کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان
حوزہ/ فلسطینی بچوں ،عورتوں ،بزرگوں، نوجوان شہریوں کے قتل عام، نسل کشی کیخلاف احتجاج میں شریک ہوکر بیداری کا ثبوت دیں۔
-
فلسطینی مزاحمت نے امت مسلمہ کی عزت کا تحفظ کیا،مفتی اعظم عمان/فلسطینی عوام کی مدد واجب ہے،مفتی اعظم لیبیا
حوزہ/ شیخ احمد بن حمد خلیلی نے فلسطینی مزاحمت کے عظیم اور بے نظیر سلسلوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے زور دیاکہ مزاحمت نے امت اسلامیہ کی عزت کو برقرار رکھا۔
-
یورپ میں آیۃ اللہ سیستانی کے نمائندے:
اقوام متحدہ اور اسلامی حکمران فلسطینی قوم کے خلاف جاری جارحیت کی مذمت کریں، حجۃ الاسلام سید مرتضیٰ کشمیری
حوزہ/حجۃ الاسلام و المسلمین سید مرتضیٰ کشمیری نے افغانستان کے شیعہ شہداء اور فلسطینی عوام کی شہادت پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے اقوام متحدہ اور اسلامی ممالک کے حکمرانوں کو اس ظالمانہ جرم کی شدید الفاظ میں مذمت کرنے کی دعوت دی۔
-
اسلامی تحریک بلتستان کا اجلاس، مظلوم ملت فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کی بھرپور مذمت
حوزہ/ اجلاس میں بلتستان ڈویژن کے تمام اضلاع کی نماٸندگی کرتے ہوے رہنماوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں مظلوم ملت فلسطین پر اسراٸیلی جارحیت کی بھرپور مذمت کی گٸی اور اس سلسلے میں بھرپور آواز اٹھانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا عید الفطر پر اہم پیغام:
عید الفطر کو سادگی اور تجدید عہد القدس کے طور پر منائیں، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ عید کا دن اپنے محاسبے اور احتساب کا دن ہے ساتھ ہی فلسطینی عوام پر اسرائیلی جارحیت سے عید کی خوشیاں ماند پڑ گئی ہیں، آج پوری مسلم امہ سوگ کی کیفیت میں مبتلا ہے۔
-
7 مئی جمعۃ الوداع کو عالمی یوم قدس کے موقع پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور قبلۂ اول کی بازیابی کے لیے آن لائن احتجاج ضرور کیا جائے، مولانا سید کلب جواد نقوی
حوزہ/ 7 مئی 2021 جمعۃ الوداع کو عالم یوم قدس کے موقع پر مرجعیت کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے اپنا دینی و ملّی فریضہ ادا کریں اور قبلۂ اول ’بیت المقدس کی بازیابی‘ فلسطینی مظلوموں کی حمایت اور اسرائیلی جارحیت و بربریت کے خلاف احتجاج کرکے استعماری طاقتوں کو یہ احساس ضرور دلائیں کہ ہم اس پرآشوب دور میں بھی ’مسئلۂ قدس ‘ سے غافل نہیں ہیں ۔