عشرۂ ولایت و امامت
-
امت کی نجات غدیر شناسی میں
حوزہ/عشرۂ غدیر کے اختتام پر آئندہ غدیر کے حوالے سے جملہ کاوشوں کا جائزہ لیا گیا آئندہ کے لیے مزید بہتر حکمت عملی پر غور، گزشتہ کی طرح اس سال بھی ایک نئی بحث نے غدیر شناسی میں جان ڈالی آئیں ملاحظہ فرمائیں۔
-
غدیر نقطۂ اعتدال
حوزہ/ ١٨ ذی الحجہ سن 10 ہجری در حقیقت امت مرحومہ کے لیے رہبری کے اعلان کا مژدہ سنانے کا دن ہے نبوت کے مسک ختتام کے ساتھ اس کے استقامت و استدامت کا نام امامت ولایت رکھا گیا، کاش تاریخ کے اس سنہرے ورق کو سیاست کی نظر نہ لگتی۔
-
مشکل میں کام نہ آنے والا شخص دوست نہیں ہو سکتا، مولانا ضیاء الحسن نقوی
حوزہ/ مولانا ضیاء الحسن نقوی نے جامع مسجد علی جامعة المنتنظر میں عشرۂ ولایت و امامت کی مناسبت سے منعقدہ جشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا کہ جس شخص کے دوست نہیں، وہ غریب ہے۔
-
عشرۂ ولایت و امامت کی مناسبت سے تبلیغات مرکز ولایت و اخوت اسلامی کے تحت منعقدہ پروگراموں کی رپورٹ
حوزه/عشرۂ ولایت و امامت کی مناسبت سے تبلیغات مرکز ولایت و اخوت اسلامی کریس بلتستان پاکستان کے زیر اہتمام ہفتہ ولایت کے عنوان سے مختلف پروگرامز منعقد کئے گئے۔
-
قرآن نے امیر المؤمنین علی (ع) کا ایک عظیم المرتبت انسان کے عنوان سے تعارف کروایا ہے، آیت اللہ بوشہری
حوزہ/ امام جمعہ قم نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ قرآن مجید کی متعدد آیات میں امام علی (ع) کا ایک عظیم المرتبت انسان کے عنوان سے تعارف ہوا ہے، کہا کہ اگر جہاد، فقہ، توحید اور تفسیر کی بات کی جائے تو وہ انسان علی علیہ السّلام کے علاوہ کوئی نہیں ہو سکتا۔
-
غدیر کی ترویج و تبلیغ کرنا، افضل ترین اعمال میں سے ہے، حجت الاسلام فرحزاد
حوزہ/ خطیبِ حرم حضرت امام رضا علیہ السّلام نے کہا کہ مکتب غدیر کی ترویج اور تبلیغ کرنا، بہترین اور افضل ترین اعمال میں سے ایک ہے۔
-
معاشرے میں عدل و انصاف کا قیام نماز کی طرح واجب ہے، ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی
حوزه/ حجت الاسلام ڈاکٹر بشوی نے حرم مطهر حضرت امام علی الرضا علیہ السلام مشہد مقدس میں عشرۂ ولایت و امامت کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عدالت، قرآن کا ایک انتہائی اہم دستور ہے جس کا قرآن مجید قیام کرنے کا حکم دیتا ہے۔