حوزہ/ آل انڈیا شیعہ پرسنل لاء بورڈ کا تاریخی اجلاس عام بڑے امام باڑہ لکھنؤ میں منعقد ہوا جس میں ملک و بیرونِ ملک سے علماء، خطباء اور دانشوران نے شرکت کی۔ اجلاس میں ملت کے تعلیمی، سماجی اور سیاسی مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی اور ضلع سطح پر کمیٹیاں قائم کرنے کا اعلان کیا گیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha