مولانا یعسوب عباس
-
لکھنؤ میں شہید مقاومت سید حسن نصر اللہ کے چہلم کی مناسبت سے مجلس عزاء کا انعقاد:
ظلم کے خلاف اور مظلوم کی حمایت اسلامی تعلیمات کا حصہ ہے، امریکہ اسرائیل کو اسلحہ دینا بند کرے: مولانا یعسوب عباس
حوزہ/ مولانا یعسوب عباس نے اسرائیل کی طرف سے حالیہ ایران پر کئے گئے حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور دیگر مغربی ممالک اسرائیل کو اسلحہ دینا بند کریں، فلسطین اور لبنان میں بے گناہ عورتوں اور بچوں کا قتل عام فوری روکا جائے۔
-
تصاویر/ لکھنؤ میں شہید مقاومت سید حسن نصر اللہ کے چہلم کی مناسبت سے مجلس عزاء کا انعقاد
حوزہ/ لکھنؤ کے حسین آباد میں سید حسن نصر اللہ کے چہلم کی مجلس عزا کا انعقاد حیدری ٹاسک فورس نے کیا، جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علماء، شعراء، ذاکرین اور عوام نے شرکت کی۔
-
حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ پر دہشت گردانہ حملے پر مولانا یعسوب عباس کا مذمتی بیان
حوزہ/ آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ (AISPLB) کے قومی ترجمان مولانا یعسوب عباس نے حزب اللہ کے سکریٹری جنرل شہید سید حسن نصراللہ پر اسرائیل کے دہشت گردانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ممبئی میں آل انڈیا شیعہ پرسنل لابورڈ کا تاریخی اجلاس عام منعقد:
شیعہ پرسنل بورڈ ملت کو تسبیح کی طرح ایک دھاگے میں دیکھنا چاہتا ہے، مولانا یعسوب عباس
حوزہ/ آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری نے کہا کہ آج جو ملت کا شیرازہ بکھرا ہوا ہے اگر وہ ایک ہوجائے تو حکومتیں بھی ہماری آواز سننے پر مجبور ہون گی۔
-
ہندوستان میں مسلم ناموں کو بدلنے پر اعتراض
حوزہ/ آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مرزا محمد یعسوب عباس نے لکھنؤ میں مسلم ورثوں کے ناموں کو بدلنے کی مذمت کرتے ہویے وزیراعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا۔
-
شبیہ تابوت امیر المؤمنین حضرت علیؑ(تابوت حیدر مرزا)پُر امن طور پر برآمد
حوزہ؍ پرانا لکھنؤ واقع روضہ نیو نجف سے جلوس شبیہ تابوت امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام (عرف عام میں حسن مرزا کا تابوت) شان و شوکت کے ساتھ ہزاروں سوگواروں کی آہ و بکا و گریہ و زاری کے درمیان برآمد ہوا۔
-
آہت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کی خدمت میں آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کے ترجمان
عراق مقامات مقدسہ و عتبات عالیات کی زیارتوں کے لیے دیگر ممالک کی طرح ہندوستان کے زائرین کے لئے بھی کوشش جاری ہے
حوزہ/ مرجع عالیقدر نے فرمایا کہ یہ دفتر تمام شیعوں کا ہے اور ان کی ہر ممکنہ خدمت ہمارے لئے شرف ہے حتی المقدور مومنین کی خدمت اپنے لئے شرف سمجھتے ہوئے ان شاء اللہ کرتے رہینگے، ہندوستان سے عراق مقامات مقدسہ و عتبات عالیات کی زیارتوں پر مومنین کے نہ آپانے کے پس منظر میں انہوں نے فرمایا کہ ہم حتی المقدور کوششیں کر رہے ہیں تاکہ دیگر ممالک کی طرح ہندوستان سے بھی زائرین با آسانی زیارت کو آسکیں ۔
-
دہلی کے بزرگ حضرات فریقین کے بیچ معاملہ طئے کرائیں، مولانا یعسوب
حوزہ/مولانا یعسوب عباس نے ایک مشورہ دیتے ہوئے اور قوم کے آپس میں اتحاد کا فارمولا پیش کرتے ہوئے کہا کہ علمائے دہلی کچھ بزرگ اور ذمہ داران اور دونوں کمیٹیوں کے ذمہ داران بیٹھ کر درگاہِ شاہ مرداں کا مستقل حل نکالیں تاکہ آپسی رنجش اور اختلاف ختم ہوسکیں۔
-
لکھنئو: شاہ نجف امام باڑہ اور قدم رسول کی چہار دیواری منہدم
لکھنؤ کے شاہ نجف امام باڑہ اور اس کے قریب میں واقع قدم رسول کی چہار دیواری کو واٹر کارپوریشن نے اسمارٹ سٹی کے نام پر منہدم کر دیا ہے۔ شاہ نجف امام باڑہ آثار قدیمہ کے زیر نگرانی ہے۔ باوجود اس کے واٹر کارپوریشن نے آثار قدیمہ سے قریب کھدائی کرنے سے پہلے اجازت نہیں لی۔
-
آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کا ہنگامی اجلاس، وسیم رضوی کے بیان کی سخت مذمت/ اس طرح کی حرکت اکیلے نہیں کرسکتا، وہ صرف ایک آلہ کار ہے، مولانا صائم مہدی
حوزہ/ شیعہ پرسنل لا بورڈ کا آج ایک ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں وسیم رضوی کے متنازع بیان کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی۔ اجلاس میں یہ بھی طے کیا گیا کہ وسیم رضوی کے تعلق سے کوئی فتویٰ نہیں دیا جائے گا کیونکہ ان کا اسلام سے کوئی تعلق ہی نہیں ہے۔
-
لکھنئو میں قرآن و عترت فاونڈیشن کے زیر اہتمام انقلاب فاطمی کا جشن
حوزہ/ یادگار خطیب اکبر یعسوب عباس صاحب نے اس مبارک پروگرام کو الٰہی نعمت سے تعبیر دیتے ہوئے فرمایا کہ ہمارے علماء دین خداوندی کے روشن ستارے ہیں، جن سے دوری ہلاکت، پریشانی اور خطرے کی نشانی ہے