محسن ملت
-
محسن ملت کی یاد میں "نہج البلاغہ و مقام علماء" کے عنوان سے عظیم الشان سیمینار کا انعقاد
حوزہ/ یہ سیمینار عالمی سطح پر ترویج و اشاعت دین اسلام بالخصوص فرامین و ارشادات حضرت امیر المومنین علیہ السلام کو گھر گھر پہنچانے اور نہج البلاغہ کے پاکیزہ نور سے ظلمت کدہ دہر کو جگمگانے کے لئے اپنی تمام تر توانائیوں کے ساتھ سرگرم عمل مرکز افکار اسلامی کے زیر اہتمام ترتیب دیا گیا۔
-
تصاویر/ محسن ملت کی یاد میں "نہج البلاغہ و مقام علماء" کے عنوان سے عظیم الشان سیمینار کا انعقاد
حوزہ/ مفسر قرآن محسن ملت علامہ شیخ محسن نجفی قدس سرہ کی یاد میں "نہج البلاغہ و مقام علماء" کے عنوان سے ایک عظیم الشان سیمینار جامعہ الکوثر اسلام آباد میں منعقد کیا گیا۔
-
سکردو؛ تجلیلی کانفرنس بیاد محسن ملت:
شیخ محسن جیسی شخصیات صدیوں بعد پیدا ہوتی ہیں، مقررین
حوزہ/ کانفرنس کے میزبان نامور عالم دین علامہ شیخ حسن جعفری تھے، جبکہ ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی چیئرمین و سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری مہمان خصوصی تھے۔
-
قم المقدسہ میں مجلسِ عزاء بعنوان یاد محسن ملت کا اہتمام:
محسن کا اظہار، حسن ہوتا ہے: مولانا مراد رضا رضوی
حوزہ/ ہندوستان کے فعال مبلغ مولانا سید حیدر عباس رضوی نے محسن ملت علامہ محسن علی نجفی طاب ثراہ اور اپنے والد ماجد سید اظہار الحسن صاحب مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے حرم اہل بیت، آشیانہ آل محمد قم مقدسہ میں ایک مجلس عزا کا انعقاد شہر کے مشہور امام بارگاہ، حسینہ ابو الفضل العباس علیہ السلام میں کیا۔
-
قم؛ محسن ملّت علامہ شیخ محسن علی نجفی کے چہلم کی مناسبت سے عظیم الشان تقریب کا انعقاد:
محسنِ ملت فکری اعتبار سے اعلیٰ مقام پر فائز تھے، مقررین
حوزہ/ قم؛ جامعہ روحانیت اور بلتستان کی دیگر انجمنوں کے تحت محسن ملّت علامہ شیخ محسن کے چہلم کی مناسبت سے ایک عظیم الشان اجتماع حسینیہ بلتستانیہ میں منعقد ہوا، جس میں علماء اور طلاب سمیت زائرین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
جامعہ جعفریہ جنڈ میں محسن ملت کے لیے تعزیتی پروگرام کا انعقاد
حوزہ / محسن ملت علامہ شیخ محسن علی نجفی اعلی اللہ مقامہ کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے جامعہ جعفریہ جنڈ میں تعزیتی اجلاس منعقد ہوا۔
-
مجلس علمائے امامیہ پاکستان کے وفد کی جامعہ الکوثر اسلام آباد آمد، محسن ملّت کی خدمات کو خراج تحسین
حوزہ/ مجلس علمائے امامیہ پاکستان کے وفد کی جامعہ الکوثر اسلام آباد آمد، علامہ شیخ محسن علی نجفی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی وفات پر ان کے فرزندان حجتہ الاسلام شیخ انور علی نجفی و شیخ اسحاق علی نجفی کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کی۔
-
محسن ملت علامہ شیخ محسن علی نجفی طاب ثراہ کی تجلیل و تکریم کے لئے جامعۃ النجف سکَردو بَلتستان میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد:
علامہ شیخ محسن علی نجفی نے اپنی لازوال خدمات کے ذریعے محسن ملت ہونے کا ثبوت پیش کیا، مقررین
حوزہ/ سکَردو: مفسر قرآن، مفکر، مدبر، استاد العلماء، محسن ملت علامہ شیخ محسن علی نجفی طاب ثراہ کی تجلیل و تکریم کے لئے بَلتستان کی معروف دینی درسگاہ جامعۃالنجف سکَردو میں قرآن خوانی اور تعزیتی ریفرنس کا انعقاد ہوا۔
-
محسن ملت کی ملت تشیع کیلئے بے پناہ خدمات ہیں، سربراہ حوزہ علمیہ اوڑی کشمیر
حوزہ/ حوزہ علمیہ امام ہادی (ع) اوڑی کشمیر کے سربراہ نے علامہ شیخ محسن علی نجفی کی رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ برصغیر ہند و پاک کے نامور عالم دین، محسن قوم، مفسر قرآن آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کی المناک رحلت سے پوری قوم سوگوار ہو گئی ہے۔ مرحوم 86 سال کی عمر میں پروردگار کے حضور پیش ہوگئے۔
-
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی:
خلوص کے پیکر علامہ صفدر نجفی نے کثیر تعداد میں مدارس دینیہ قائم کئے
حوزہ / آیت اللہ حافظ ریاض نجفی نے کہا: علامہ صفدر حسین نجفی رحمۃ اللہ علیہ جیسی شخصیات کم ہی پیدا ہوتی ہیں۔ اکثر افراد صرف اپنے ادارے، مدرسے اور مسجد تک ہی گرانقدر خدمات سرانجام دیتے اور ان کی اپنی ہمت اور استطاعت انہیں تک محدود رہتی ہے۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
محسن ملت علامہ سید صفدر حسین نجفیؒ کی قوم کیلئے بے مثال کاوشوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ ہم محسن ملت علامہ سید صفدر حسین نجفی کی بلندی درجات کے لئے دعاگو ہیں اور ان کی ملت کے لیے شاندار دینی و تعلیمی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
-
پاکستان میں جامعہ باقر العلوم (ع) محسن ملت کی آخری خواہش اور علامہ قاضی نیاز نقوی کا آخری تاسیس کردہ مرکز
حوزہ/ جامعہ باقر العلوم علیہ السلام، علی پور میں محسن ملت علامہ سید صفدر حسین نجفی اور حجت الاسلام والمسلمین علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی کی یاد میں قرآن خوانی۔
-
محسن ملت علامہ صفدر حسین نجفی اعلی اللہ مقامہ کی 31ویں برسی پر خصوصی تحریر
حوزہ/ سرکار محسن ملت رح نے جہاں مدارس علمیہ کی دنیا بھر میں تاسیس کی اور قوم و ملت کی تشنگی کو محسوس کرتے ہوۓ کافی کتابوں کو ترجمہ فرمایا اور لکھی وہاں اپنی قوم کو باقی امور میں بھی تنھا نہیں چھوڑا کسی بھی میدان میں پیچھے نہیں رہے۔