جمعہ 19 دسمبر 2025 - 22:48
جامعہ اہلبیت میں عظیم الشان گولڈن جوبلی تقریب؛ قلب پاکستان میں عظیم دینی درسگاہ جامعہ اہلبیت، محسن ملّت کی عظیم میراث: علماء کا خطاب

حوزہ/محسن ملّت آیت الله شیخ محسن علی نجفی کی لازوال یادگار ام المدارس جامعہ اہلبیت کے 50 ویں یومِ تاسیس کی مناسبت سے گولڈن جوبلی تقریب، جامعہ کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوئی؛ جس میں ملک بھر کے ممتاز علمائے کرام نے شرکت کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، محسن ملّت آیت الله شیخ محسن علی نجفی کی لازوال یادگار ام المدارس جامعہ اہلبیت کے 50 ویں یومِ تاسیس کی مناسبت سے گولڈن جوبلی تقریب، جامعہ کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوئی؛ جس میں ملک بھر کے ممتاز علمائے کرام نے شرکت کی۔

جامعہ اہلبیت میں عظیم الشان گولڈن جوبلی تقریب؛ قلب پاکستان میں عظیم دینی درسگاہ جامعہ اہلبیت، محسن ملّت کی عظیم میراث: علماء کا خطاب

گولڈن جوبلی تقریب میں علامہ شیخ محمد شفا نجفی نے خطبۂ استقبالیہ پیش کرتے ہوئے محسن ملّت کی دینی و ملی خدمات اور توکل علی الله سمیت مرحوم کی ذات والا میں موجود دیگر محاسن و صفات پر روشنی ڈالی۔

جامعہ اہلبیت میں عظیم الشان گولڈن جوبلی تقریب؛ قلب پاکستان میں عظیم دینی درسگاہ جامعہ اہلبیت، محسن ملّت کی عظیم میراث: علماء کا خطاب

تقریب کے اگلے مرحلے میں علامہ غلام قنبر قرائتی، جناب ارتضیٰ شیرازی، علامہ زاہد حسین زہدی، علامہ شیخ غلام محمد سلیم، علامہ سید افتخار حسین نقوی قبلہ، سربراہ جامعہ المنتظر استاد العلماء آیت الله حافظ سید ریاض حسین نجفی اور قائد ملت علامہ سید ساجد علی نقوی نے اپنے اپنے خطابات میں محسن ملّت کے حوالے سے اپنی دلبستگی کا اظہار کرتے ہوئے اسلام آباد جیسے شہر میں محسن ملّت کے ہاتھوں جامعہ اہلبیت کے قیام کو دین اسلام اور ملت تشیع کے لیے باعث تقویت قرار دیا۔

جامعہ اہلبیت میں عظیم الشان گولڈن جوبلی تقریب؛ قلب پاکستان میں عظیم دینی درسگاہ جامعہ اہلبیت، محسن ملّت کی عظیم میراث: علماء کا خطاب

جامعہ اہلبیت میں عظیم الشان گولڈن جوبلی تقریب؛ قلب پاکستان میں عظیم دینی درسگاہ جامعہ اہلبیت، محسن ملّت کی عظیم میراث: علماء کا خطاب

اس عظیم الشان گولڈن جوبلی تقریب کو قائد ملّت نے دعائے خیر سے اختتام کیا۔

جامعہ اہلبیت میں عظیم الشان گولڈن جوبلی تقریب؛ قلب پاکستان میں عظیم دینی درسگاہ جامعہ اہلبیت، محسن ملّت کی عظیم میراث: علماء کا خطاب

واضح رہے کہ نامور خطیب فاضل جامعہ الکوثر علامہ حسنین عباس نے اس یادگار تقریب میں نظامت کے فرائض بہ احسن خوبی انجام دیئے، جبکہ دوران تقریب جامعہ اہلبیت کے قیام کی پچاس سالہ تاریخی روداد پر مبنی ڈاکومنٹری بھی دکھائی گئی اور اس عظیم دینی درسگاہ کے حوالے سے محسن ملّت کے ابتدائی معین و مددگار تقریب میں موجودہ جید علمائے کرام سمیت اس درسگاہ کے عہد رفتہ کے طلبا و اساتذہ کرام کی خدمت میں جامعہ اہلبیت کی جانب سے علامہ شیخ محمد اسحاق نجفی، وکیل مرجعیت علامہ شیخ انور علی نجفی نے اعزازی شیلڈز اور شرکاء میں سونئیرز بھی تقسیم کئے۔

جامعہ اہلبیت میں عظیم الشان گولڈن جوبلی تقریب؛ قلب پاکستان میں عظیم دینی درسگاہ جامعہ اہلبیت، محسن ملّت کی عظیم میراث: علماء کا خطاب

جامعہ اہلبیت میں عظیم الشان گولڈن جوبلی تقریب؛ قلب پاکستان میں عظیم دینی درسگاہ جامعہ اہلبیت، محسن ملّت کی عظیم میراث: علماء کا خطاب

جامعہ اہلبیت میں عظیم الشان گولڈن جوبلی تقریب؛ قلب پاکستان میں عظیم دینی درسگاہ جامعہ اہلبیت، محسن ملّت کی عظیم میراث: علماء کا خطاب

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha