۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
جامعہ بتول سکھر کی تقریب سنگ بنیاد

حوزہ/ ضلع سکھر کے نواحی علاقے صالح پٹ میں حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کے اساتذہ اور ذمہ داران کی موجودگی میں حوزہ علمیہ خواہران “جامعہ بتول” کی بنیاد رکھی گئی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،ضلع سکھر کے نواحی علاقے صالح پٹ میں حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کے اساتذہ اور ذمہ داران کی موجودگی میں حوزہ علمیہ خواہران “جامعہ بتول” کی بنیاد رکھی گئی۔اس موقع پر منعقدہ تقریب میں علماء اور مقامی افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

تصویری جھلکیاں:  جامعہ بتول سکھر میں تقریب سنگ بنیاد

تقریب میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے جنرل سیکرٹری علامہ محمد افضل حیدری، مدرسہ امام المنتظر قم کے سربراہ علامہ سید حسن نقوی، جامعہ مدینۃ العلم اسلام آباد کے سربراہ علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی، مدارس محسن ملت کے مسئول مولانا غلام باقر گھلو،سرپرست مدرسہ علمیہ حضرت امام العصر عج فاؤنڈیشن حیدرآباد ڈاکٹر کرم علی حیدری اور دیگر علمائے شریک تھے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .