منگل 1 فروری 2022 - 08:57
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کی وفات پر تعزیتی پیغام

حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے مشہور و معروف استاد و بزرگ مرجع تقلید حضرت آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کی وفات پر حوزہ علمیہ کے اساتذہ و طلاب حوزہ و لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے مشہور و معروف استاد و بزرگ مرجع تقلید حضرت آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کی وفات پر حوزہ علمیہ کے اساتذہ و طلاب حوزہ و لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha