سنگ بنیاد
-
ایمان فاؤنڈیشن:
شیخ پورہ بہار: مسجد کی تعمیر نَو، معزز علماء کی موجودگی میں سنگ بنیاد کی تقریب برپا
حوزہ/ شیخ پورہ بہار کے معروف محلہ کمشنری میں ایک قدیم شیعہ مسجد کی تعمیر نَو کے لیے سنگ بنیاد رکھا گیا۔ اس مناسبت پر حجت الاسلام مولانا سید تہذیب الحسن رضوی، امام جمعہ رانچی اور معزز علماء کرام کی موجودگی میں تقریب برپا کی گئی۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی کے ہاتھوں الفجر انسٹیوٹ ماڑی انڈس میں اکیڈمک بلاک کا سنگ بنیاد
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے ماڑی انڈس میانوالی میں الفجر انسٹی ٹیوٹ کا دورہ کیا اور انسٹی ٹیوٹ میں اکیڈمک بلاک کی سنگ بنیاد کی تقریب میں شرکت کی۔
-
نظام ولایت فقیہ ظلم اور جبر پر فتح کرنے کا نظام ہے، آقای مھدی مھدوی پور
حوزہ/ نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان: کسی بھی معاشرے کو ترقی کرنی ہے تو اسے آپس میں اتحاد پیدا کرنا ہوگا، آپس میں اختلافات پیدا کرکے معاشرہ کامیاب نہیں ہوسکتا۔ بلا تقوی تعلیم لینا ظلم کی وجہ بن جاتا ہے۔ آج ایران صرف علم و تقویٰ اور ولایہ فقیہ کے نظام کی وجہ سے ترقی کر رہا ہے۔
-
عظیم الشان سیمینار بعنوان’’اتحاد بین المسلمین و ولایت فقیہ کی ضرورت ‘‘اور سنگ بنیاد جامعہ امام رضا (ع) و آئی آر اکیڈمی
حوزہ/ غازی پور (یو پی) میں ایک عظیم الشان سیمینار بعنوان ’’ اتحاد بین المسلمین وولایت ولی فقیہ کی ضرورت‘‘کا انعقاد کیا ہے۔
-
جونپور؛ بنیاد حوزہ علمیہ امام موسیٰ کاظم (ع) (جدید تعلیمی مرکز) رنوں میں رکھی گئی
حوزہ/ حوزہ علمیہ امام موسیٰ کاظم علیہ السلام (جدید تعلیمی مرکز) کی رسم بنیاد الحاج نذر عباس خان اور مولانا محمد رضا خان کے ہاتھوں برّے پٹی میں کی گئی۔
-
سنگ بنیاد مسجد:
الایمان فاؤنڈیشن نجفی ہاؤس ممبئی کے تعاون سے جامع مسجد امولی چندولی میں مسجد کا سنگ بنیاد رکھا جانا طئے پایا
حوزہ/مؤمنین امولی کی دلی آرزو پوری ہورہی ہے۔الایمان فاؤنڈیشن نجفی ہاؤس ممبئی کے تعاون سے جامع مسجد امولی چندولی کا سنگ بنیاد رکھا جانا طئے پایا ہے۔
-
علی نگر امہٹ ضلع سلطان پور میں بابِ خطیب اکبر کا سنگِ بنیاد
حوزہ/خطیب اکبر مولانا مرزا محمد اطہر صاحب کی یاد میں علی نگر امہٹ سلطان پور میں باب خطیب اکبر مولانا مرزا محمد اطہر و خطیب اکبر روڈ کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا۔
-
نمائندہ ولی فقیہ برائے ہندوستان:
قوموں کی تعمیر و ترقی کے لئے علم و آگہی اور اتحاد و یکجہتی ضروی، حجۃ الاسلام مہدی مہدوی پور
حوزہ/ ترقی و پیش رفت کا پہلا عامل علم ہے۔قوموں کی ترقی کے پانچ عوامل ہیں۔پہلا عامل علم ہے دوسرے ایمان و تقویٰ تیسرے اتحاد و یکجہتی چوتھے قیادت و رہبری پانچویں ولایت فقیہ جو قیادت رہبری سے ہی مربوط ہے۔دینی رہبری و سماجی رہبری شان ہے ائمہ معصومین ؑکی ۔لیکن جو امامِ معصوم کی جانب سے حق نیابت رکھتے ہیں ان کی بھی اطاعت لازم ہے۔
-
لاہور میں جامعۃ الواعظین کی نئی عمارت کا سنگ بنیاد
حوزہ/ علامہ محمد حسین اکبر نے کہا کہ دینی مدارس مثالی این جی اوز ہیں، جو طلبہ کو مفت تعلیم کیساتھ ساتھ رہائش سمیت دیگر سہولتیں بھی دے رہے ہیں۔
-
سکھر؛حوزہ علمیہ خواہران "جامعہ بتول" کی تقریب سنگ بنیاد
حوزہ/ ضلع سکھر کے نواحی علاقے صالح پٹ میں حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کے اساتذہ اور ذمہ داران کی موجودگی میں حوزہ علمیہ خواہران “جامعہ بتول” کی بنیاد رکھی گئی۔
-
نوجوان نسل کے لئے امام بارگاہ اور مساجد بہترین یونیورسٹی
حوزہ/ دینی مراکز اسلام کا قلعہ ہیں، نوجوان نسل کے لئے امام بارگاہ اور مساجد بہترین یونیورسٹی ہے، موجودہ حالات کا مقابلہ کرنے کے لئے اسلامی مراکز سے جوڑے رہنا وقت کا تقاضہ ہے۔
-
اگر عالم بولنے والا نہ ہو تو یہ احتکار علم ہے / اسلام ایسا دین ہے جس کی کوئی سرحد نہیں ہے، آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی
حوزہ/ آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے خواہران کے دینی مدارس سے متعلق ۴۲ پروجیکٹس کے سنگ بنیاد کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا: اسلام کو سرحدوں میں محدود نہیں کیا جاسکتا ہے اور روزبروز اسلام کی جانب توجہ میں اضافہ ہو رہا ہے۔
-
لاہور، بحریہ ٹاون میں "مسجدالحسینؑ" کا سنگ بنیاد
حوزہ/ علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کا سنگ بنیاد کی تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مساجد اللہ کا گھر ہیں، بغیر کسی مذہبی تفریق کے وسعتِ قلبی سے ایک دوسرے کے مسالک کا احترام کرنا چاہیئے۔ مسجد میں بیک وقت 2 ہزار نمازی نماز ادا کرسکتے ہیں۔