حوزہ علمیہ خواہران
-
شہر گلستان میں حوزہ علمیہ خواہران کی مدیر:
انسان کی قدر و منزلت اس کے درک و فہم پر منحصر ہوتی ہے
حوزہ / ایران کے شہر گلستان میں حوزہ علمیہ خواہران کی مدیر نے کہا: موجودہ دور معلومات کی منتقلی کی رفتار کا دور ہے۔ ایسے معاشرے میں جہاں دشمنانِ دین کی جانب سے ایجاد کردہ شکوک و شبہات اور سازشوں کی منتقلی اور پھیلاؤ میں اضافہ ہوا ہے وہاں کچھ افراد ایسے ہونے چاہئیں جو احکامِ اسلام سیکھیں اور دوسروں کو سکھائیں۔ اس لیے جہادِ علمی آج اور کل کے معاشرے کی ضرورت ہے۔
-
اصفہان میں نمائندہ ولی فقیہ:
بچیوں کی دینی تعلیم انتہائی ضروری اور بہت ہی قیمتی ہے
حوزہ / ایران کے شہر اصفہان کے امام جمعہ نے کہا: جو لوگ حوزات علمیہ خواہران میں زحمات انجام دے رہے ہیں انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ جمہوریہ اسلامی میں جو عظیم کام انجام پائے ہیں ان میں سے ایک حوزات علمیہ خواہران کا قیام تھا۔
-
حوزہ علمیہ خواہران کی استاد:
تذکیۂ نفس اور علمی مجاہدت طلباء کے اہم فرائض میں سے ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ خواہران کی استاد نے کہا: علم سیکھنا اور اس پر عمل کرنا اور اس کی اشاعت الہی نیت کے ساتھ ہونی چاہیے۔ تذکیہ نفس اور علمی مجاہدت طلباء کے اہم فرائض میں سے ہے۔
-
دور حاضر میں تبلیغ دین کی ذمہ داری طالبات پر ہے: حوزہ علمیہ خواہران کے سرپرست
حوزہ/ حوزہ علمیہ خواہران ایران کے سرپرست نے کہا: تبلیغ دین کی ذمہ داری انبیا علیہم السلام اور معصومین علیہم السلام پر تھی لیکن دور حاضر میں یہ ذمہ داری طلاب اور طالبات پر عائد ہوتی ہے کہ وہ اس اہم وظیفے کو پورا کریں۔
-
حجت الاسلام ید اللہ صفری:
خواتین کے مدارس وقت کی انتہائی اہم ضرورت ہیں
حوزہ / ایران کے شہر گرمی کے امام جمعہ نے کہا: موجودہ فضا میں خواتین کے مدارس کی ضرورت پہلے سے زیادہ محسوس کی جا رہی ہے۔ معاشرے میں خواتین مبلغات کی موجودگی ایک خاص اثر رکھتی ہے۔
-
سید تاج الدین:
کسی بھی کام کی ترغیب و تشویق کا سب سے اہم عنصر خود فرد کے اندر موجود ہوتا ہے
حوزہ / قم المقدس میں حوزہ علمیہ خواہران کے تعلیمی نظام کے سرپرست نے کہا: ترغیب و انگیزش کا سب سے اہم عنصر فرد کے اندر موجود ہوتا ہے جو اسے اپنے راستے پر چلنے کی ترغیب دیتا ہے لیکن اس راہ میں عملی مدارس کا کردار بھی ناقابل انکار ہے جو اس راستے میں طلباء کے لئے مددگار ثابت ہوتے ہیں۔
-
حوزہ علمیہ خواہران کی استاد:
دشمن مذہب اور ثقافت کی آڑ میں عالم اسلام پر وار کر رہا ہے
حوزہ/ حوزہ علمیہ خواہران کی استاد نے کہا: مبلغ وہ ہے جو علوم و معارف دینی سمیت اپنے تبلیغی مواد کو سامعین کے دل و دماغ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرتا ہے۔
-
مذہبی امور کے ماہر حجۃ الاسلام سید حسین خادمیان:
برائیوں سے لڑنا ہر مومن کا وظیفہ ہے
حوزہ/ انہوں نے کہا: برائیوں سے لڑنا ہر مومن کا وظیفہ ہے، یہی وجہ ہے کہ امام حسین (ع) کو گوارا تھا کہ چاہے ہمارا سر نیزے پر ہی کیوں نہ بلند کیا گیادیا جائے، ناموس پیغمبر (ص) کو در بدر کیوں نہ پھرایا جائے، لیکن میں برائیوں سے مقابلہ کرتا رہوں گا۔
-
حوزہ علمیہ خواہران میں داخلہ کے امور کی ماہر:
حوزہ علمیہ خواہران کے تعلیمی نظام سے آشنائی / غیر ایرانی طالبات کے داخلہ کے طریقہ کار کی وضاحت
حوزہ / حوزہ علمیہ خواہران کی عمومی سطح کی تشخیص اور داخلہ کے امور کی ماہر نے کہا: تعلیمی سال 1403-1402 کے لیے بہنوں کے مدارس کی رجسٹریشن گزشتہ سال 29 بہمن کو شروع ہوئی اور اس سال مئی کے آخر تک جاری رہے گی، اور وہ دینی علوم اور مدارس کے مطالعہ میں دلچسپی رکھنے والے ملک کے 28 صوبوں میں 500 بہنوں کے مدارس میں داخلہ لے سکتے ہیں۔
-
حجت الاسلام والمسلمین مجتبی فاضل:
کسی مذہب نے عورت کو اتنا احترام و مقام نہیں دیا جتنا اسلام نےدیا ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ خواہران کے سرپرست نے ایران کے شہر شوش میں جامعۃ الزہرا (س) کے اساتذہ اور طلباء کے اجتماع میں خطاب کرتے ہوئے کہا: خواتین کے بارے میں دشمن کے تمام حملوں اور پرفریب نعروں کے باوجود کسی مذہب نے خواتین کو اتنی اہمیت نہیں دی ہے جتنی اسلام نے دی ہے۔
-
حوزہ علمیہ خواہران کی استاد اور محقق:
انسان کی نجات اور اس کی سعادت، پیغمبر اکرم (ص) کی تعلیمات پر عمل کرنے میں ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ خواہران کی استاد اور محقق نے کہا: پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بعثت کا دن خداوند متعال کے نیک اور صالح بندوں کے لئے ایک عظیم جشن کا دن ہے۔
-
حوزہ علمیہ خواہران ایران کی محقق محترمہ نرجس شکرزاده کی حوزه نیوز ایجنسی کے ساتھ خصوصی گفتگو:
حضرت فاطمه (س) کے طرز زندگی تمام مسلم خواتین کیلئے نمونۂ عمل ہے
حوزه/ حوزہ علمیہ خواہران کی محقق نے کہا: ہمیں حضرت زہراء (س) کے طرز زندگی کی خصوصیات کو مسلمان خواتین کیلئے نمونۂ عمل کے طور پر بیان کرنا چاہیئے۔
-
صوبہ ہرمزگان میں حوزہ علمیہ خواہران کے مدیر:
اگر دنیا کی حقیقت جاننا چاہتے ہیں تو حضرت زہرا (س) اور حضرت علی (س) کی سیرت کا مطالعہ کریں
حوزہ/ صوبہ ہرمزگان میں حوزہ علمیہ خواہران کی مدیر نے کہا کہ اگر آپ دنیا کی حقیقت جاننا چاہتے ہیں تو حضرت زہرا (س) اور حضرت علی (س) کی سیرت کا مطالعہ کریں۔
-
حوزات علمیہ خواہران کے علمی اور تربیتی کونسل کے سکریٹری:
شہید قاسم سلیمانی آیت ’’ إِنَّ هَذَا کَانَ لَکُمْ جَزَاءً وَکَانَ سَعْیُکُمْ مَشْکُورًا ‘‘ کےمصداق کامل ہیں
حوزہ/ شہید قاسم سلیمانی کے دوست’محمود خالقی، نے شہید قاسم سلیمانی کو آیت " إِنَّ هَذَا کَانَ لَکُمْ جَزَاءً وَکَانَ سَعْیُکُمْ مَشْکُورًا " کا مل مصداق قرار دیا۔
-
اسلامی انقلاب نے خواتین کو ایک خاص مقام اور شناخت دی ہے، محترمہ راضیہ ہاشمی
حوزہ/ حوزہ ہائے علمیہ خواہران صوبۂ خراسان کے دفتری امور کی انچارج محترمہ راضیہ ہاشمی نے کہا کہ اسلامی انقلاب کے آغاز سے ہی امام خمینی (رح) کی عظیم فکر نے خواتین کو ایک خاص مقام اور شناخت دی اور حقیقی آزادی کو یقینی بنا کر خواتین کیلئے ایک اچھی زندگی رقم کر دی۔
-
یورپ کبھی بھی خواتین کی آزادی اور ان کے حقوق کا پاسباں نہیں رہا: محترمہ وحیدہ محمد لو
حوزه/ استاد حوزه علمیہ خواہران مغربی آذربائیجان ایران نے کہا کہ مغربی حکومتوں کے مخالفین کا حال ان ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے جو ان کے پولیس اہلکاروں کے رویے کے بارے میں سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ہیں اور شاہچراغ (ع) کے واقعہ اور ایران میں دیگر دہشت گردانہ کارروائیوں پر ان کی خاموشی، ان کے جھوٹے ہونے کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
-
حوزہ علمیہ خواہران کے نئے تعلیمی سال کے آغاز پر آیت اللہ سبحانی کا اہم پیغام:
خواتین اسلام ناب کی پاسداری کریں اور حضرت زہرا (س) کی عصمت و حکمت کا خوبصورت مظہر بنیں
حوزہ/ ہماری خواتین کی ذمہ داری ہے کہ اسلام ناب کی پاسداری کریں ، اس راستے میں توہمات اور جاہلیت کا لبادہ اوڑھے ہوئے تمام چیزوں سے دور رہیں، بیوی اور ماں کے مقدس اور جان بخش کرداروں کی صورت میں حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی عصمت اور حکمت کا خوبصورت مظہر بنیں۔ درحقیقت انسان کی بقا کا راز علم ہے۔
-
حوزہ علمیہ خواہران صوبۂ قزوین:
اسلامی جمہوریہ ایران کے جوانوں نے دینی غیرت کو مکتبِ حسینی (ع) سے سیکھا ہے
حوزہ/حوزہ علمیہ خواہران صوبۂ قزوین ایران نے حالیہ دنوں ایران میں کچھ شرپسندوں کی طرف سے مقامات مقدسہ کی توہین پر ایک مذمتی بیان جاری کیا ہے۔
-
عید غدیر سب سے بڑی اسلامی عید ہے، حجۃ الاسلام کاظم لو
حوزہ / ایران کے صوبہ قزوین میں حوزہ علمیہ خواہران کے سرپرست نے کہا: ولایت؛ اسلام کے بنیادی اصول اور اراکین میں سے ایک ہے۔ آج یہ رہبری و ولایت رہبر معظم کے ہاتھ میں ہے اور ان شاء اللہ بہت جلد اس کے اصلی مالک حضرت امام زمان عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے حوالے کیا جائے گا۔
-
حوزہ علمی فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس مظفرآباد میں پندرہ روزہ تربیتی ورکشاپ
حوزہ/ حوزہ علمی فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس لوئر چھتر مظفرآباد میں پندرہ روزہ تربیتی ورکشاپ برائے خواہران منعقد کیا گیا۔
-
صوبہ ہمدان میں حوزہ علمیہ خواہران کی سرپرست:
با اعتماد اور پرسکون خواتین ہی ایک کامیاب اور ماورائی نسل کی پرورش کر سکتی ہیں
حوزہ/ صوبہ ہمدان میں حوزہ علمیہ خواہران کی سرپرست نے کہا: خاندان میں امن و سکون قائم کرنے میں سب سے اہم عنصر خواتین ہیں۔
-
حوزہ علمیہ خواہران کی محقق اور معلمہ:
مذہبی جوش و جذبہ کو بصیرت اور عقلانیت پر مبنی ہونا چاہئے
حوزہ / حوزہ علمیہ خواہران کی محقق اور معلمہ نے معاشرہ میں مذہبی حمیت اور جذبے کے اثرات اور برکات کو بیان کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
معصومین (ع) کی نگاہ میں پڑوسیوں کے حقوق:
جو شخص اپنے پڑوسی کو اذیت پہنچاتا ہے، خدا اس پر جنت کی خوشبو کو حرام کردیتا ہے
حوزہ/ شہر یزد میں حوزہ علمیہ خواہران کے سرپرست حجۃ الاسلام و المسلمین محمد کارگر شورکی نے پڑوسیوں کے حقوق، احترام اور ان کی اہمیت کے بارے میں پیغمبر اسلام (ص) اور امام معصومین علیہم السلام سے روایات نقل کیں۔
-
صوبہ ہرمزگان میں حوزہ علمیہ خواہران کے سرپرست:
حوزہ علمیہ میں بصیرت پر مبنی ثقافت کو فروغ دینے کی ضرورت ہے
حوزہ / صوبہ ہرمزگان میں حوزہ علمیہ خواہران کے سرپرست نے کہا: حوزہ علمیہ کا بنیادی کام اسلامی نظام کی حفاظت، اس میں استحکام لانا اور اس کا دفاع کرنا ہے۔
-
حوزہ علمیہ خواہران کی ہفتۂ تحقیق کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں بیرون ملک مقیم ماہرین نے کہا:
اسلامی تہذیب نے مرد و خواتین کو ان کا حقیقی مقام عطا کیا ہے
حوزہ / عراق اور ترکی کی غیر ملکی ماہرین نے حوزہ علمیہ خواہران کی ہفتۂ تحقیق کی مناسبت سے منعقدہ آن لائن تقریب میں شرکت کرکے نئی اسلامی تہذیب میں خواتین کے کردار کے بارے میں بات کی۔
-
مدرسہ علمیہ الزہراء (س) شوش کی پرنسپل:
شہداء علماء کے تربیت یافتہ تھے
حوزہ/ محترمہ خانم زریاب موسوی نے کا کہنا تھا کہ حوزہ علمیہ میں حصولِ علم کے لئے داخلہ،خداوندِ متعال کی عنایت اور نعمتوں میں سے ہے۔ اگر علماء کے علم و معرفت سے شہداء کسب فیض نہ کرتے تو شہداء کا پاکیزہ خون زمین پر نہ گرتا۔
-
حوزہ علمیہ خواہران سیستان و بلوچستان کے سرپرست کے ساتھ ایک انٹرویو:
انقلابی حوزہ اور ایک کامیاب حوزہ کے سرپرست کی خصوصیات کیا ہونا چاہیے؟
حوزہ / صوبہ سیستان و بلوچستان کے سرپرست جناب حجتالاسلام مرتضی عرب خالص نے کہا: "تقویٰ ، علم اور اپنے زمانے سے آگاہی حوزہ انقلابی کی خصوصیات میں سے ایک ہے۔
-
مغربی آذربائیجان میں حوزہ علمیہ خواہران کی استاد:
ہمیں اربعین واک کی خوبصورتی کو اپنی زندگی میں عملی طور پر پیش کرنا چاہئے
حوزہ/ محمدلو نے کہا: ہمیں اربعین واک کی خوبصورتی اور خصوصیات کو دنیا کو دکھانا چاہئے اور اسی طرح ہمیں اربعین واک کی خوبصورتی کو اپنی زندگی میں عملی طور پر پیش کرنا چاہئے۔
-
سکھر؛حوزہ علمیہ خواہران "جامعہ بتول" کی تقریب سنگ بنیاد
حوزہ/ ضلع سکھر کے نواحی علاقے صالح پٹ میں حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کے اساتذہ اور ذمہ داران کی موجودگی میں حوزہ علمیہ خواہران “جامعہ بتول” کی بنیاد رکھی گئی۔