۳۱ فروردین ۱۴۰۳ |۱۰ شوال ۱۴۴۵ | Apr 19, 2024
علامہ ملک اعجاز حسین نجفی

حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی مجلس اعلیٰ کے رکن اور بزرگ عالم دین علامہ ملک اعجاز حسین نجفی آف خوشاب کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ آپ تمام مومنین، علمائے کرام اور طلاب عظام سے گزارش ہے کہ علامہ صاحب کی مکمل شفایابی کے لیے خصوصی دعا کریں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی مجلس اعلیٰ کے رکن اور بزرگ عالم دین علامہ ملک اعجاز حسین نجفی آف خوشاب کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

تمام مومنین، علمائے کرام اور طلاب عظام سے گزارش ہے کہ علامہ صاحب کی مکمل شفایابی کے لیے خصوصی دعا کریں۔اور امن يجيب المضطر اذا دعاه و يكشف السوء کی تسبیح کی تلاوت کریں۔

حوزہ نیوز ایجنسی علامہ موصوف کی صحت و سلامتی کے لیے دعا گو ہے،خداوند عالم بحق محمد وآل محمد علیہم السلام ان کو جلد سے جلد صحت و شفا عطا فرماۓ۔ آمین

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .