یوم تاسیس (8)
-
ایرانتاسیس جامعۃ الزہراء (س) کے چالیس سال مکمل ہونے پر مدیرِ حوزه علمیہ خواہران کا پیغام تبریک
حوزہ/ حوزه علمیه خواہران کے مدیر حجت الاسلام والمسلمین مجتبی فاضل، نے جامعہ الزہراء سلاماللہعلیہا کے چالیس سالہ جشنِ تاسیس کے موقع پر مبارکبادی کا پیغام دیا۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی کا جے ایس او پاکستان کے یوم تاسیس پر اہم پیغام؛
پاکستانجعفری جوانوں کو چاہئے کہ وہ اپنے آپ کو جدید علمی تقاضوں سے آراستہ کریں
حوزہ / مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے کہا: جوانوں کو مل کر باہمی مشاورت، پیار و محبت اور اپنی صلاحیتوں سے طلباء کے اندر ذہنی و فکری تربیت کے بیج کو کاشت کرنا ہے۔
-
پاکستانآئی ایس او پاکستان کا یومِ تاسیس کو شہید آیت اللہ رئیسی اور فلسطینیوں کے نام منانے کا اعلان
حوزہ/ آئی ایس او پاکستان نے 52 واں یومِ تاسیس کو رہبرِ انقلابِ اسلامی کے ساتھی شہید آیت اللہ رئیسی اور فلسطینیوں کے نام منانے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایرانانقلابِ اسلامی حوزہ علمیہ قم کا مرہون منت ہے، حجت الاسلام حمید ملکی
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے کہا کہ حوزہ علمیہ قم کی 100 سال پہلے آیت اللہ العظمٰی حائری یزدی (رح) کے توسط سے بنیاد رکھی گئی اور اس کی کامیابیوں میں سے ایک انقلابِ اسلامی ہے جو کہ آج…
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا TNFJ کے 45ویں یوم تاسیس کے موقع پر پیغام؛
پاکستانبلا تفریق اور مستقل مزاجی کے ساتھ عوامی خدمت کا تسلسل اور عملی جدوجہد کا سفر جاری ہے
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: آج ہم تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے 45ویں یوم تاسیس کی 45ویں سالگرہ منا رہے ہیں تو ہمیں اپنی شاندار تاریخ اور ماضی پر فخر ہے۔ ان شاء اللہ آئندہ بھی ملک بھر میں…
-
یوم تاسیس:
مقالات و مضامینآئی ایس او پاکستان کا تاریخی سفر اور تاریخی پس منظر
حوزه/ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، پاکستان کے شیعہ طلباء کی ایک ملک گیر الہی تنظیم ہے، جو کہ 22 مئی 1972ء کو دنیا کے نقشے پر ابھری۔ اس کا قیام آیت اللہ مرتضیٰ حسینؒ صدر الفاضل، آغا علی موسویؒ،…
-
ایرانیوم تاسیس متحدہ علماء فورم جی بی کی مناسبت سے قم المقدس میں تقریب کا انعقاد
حوزہ / متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان کے یوم تاسیس کی مناسبت سے مجمع جہانی اہلبیت علیہم السلام میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا 46ویں یوم تاسیس کا پروگرام:
پاکستاناصغریہ ایک ایسا شجرہ طیبہ ہے جس نے ہزاروں جوانوں کو حقیقی دین محمدی (ص) کی طرف مائل کیا
حوزہ/ مقررین کا کہنا تھا کہ اصغریہ ایک ایسا شجرہ طیبہ ہے جس نے ہزاروں جوانوں کو سیکولرزم، سوشلزم ، قومپرستی ، جیسے بہت سارے باطل نظریات سے بچایا ہے اور نوجوانوں کو حقیقی دین محمدی صلی اللہ علیہ…