منگل 15 اپریل 2025 - 11:00
مجلسِ علماء مکتب اہلبیت (ع) پاکستان کے زیرِ اہتمام مدیریتِ مسجد کا آٹھ روزہ ورکشاپ

حوزہ/مجلسِ علماء مکتب اہل بیت علیہم السّلام پاکستان کے زیرِ اہتمام اسلام آباد میں آٹھ روزہ مدیریت مسجد شارٹ کورس کا انعقاد کیا گیا، جس میں آئمہ مساجد نے بھرپور شرکت کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مجلسِ علماء مکتب اہل بیت علیہم السّلام پاکستان کے زیرِ اہتمام اسلام آباد میں آٹھ روزہ مدیریتِ مسجد شارٹ کورس کا انعقاد کیا گیا، جس میں آئمہ مساجد نے بھرپور شرکت کی۔

مجلسِ علماء مکتب اہلبیت (ع) پاکستان کے زیرِ اہتمام مدیریتِ مسجد کا آٹھ روزہ ورکشاپ

ورکشاپ کی اختتامی تقریب سے مجلسِ علماء مکتب اہلبیت علیہم السّلام پاکستان کے سربراہ حجت السلام والمسلمین علامہ سید حسنین عباس گردیزی اور علامہ عیسیٰ امینی اور دیگر علمائے کرام نے خطاب کیا۔

مجلسِ علماء مکتب اہلبیت (ع) پاکستان کے زیرِ اہتمام مدیریتِ مسجد کا آٹھ روزہ ورکشاپ

مجلسِ علماء مکتب اہلبیت (ع) پاکستان کے زیرِ اہتمام مدیریتِ مسجد کا آٹھ روزہ ورکشاپ

مجلسِ علماء مکتب اہلبیت (ع) پاکستان کے زیرِ اہتمام مدیریتِ مسجد کا آٹھ روزہ ورکشاپ

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha