ورکشاپ
-
چنیوٹ میں آئمہ جمعہ و جماعت کے لئے پندرہ روزہ فنِ خطابت ورکشاپ کا انعقاد:
آئمہ جمعہ و جماعت کا معاشرے میں کردار بہت اہم ہے، ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی
حوزہ/ چینیوٹ پاکستان میں آئمہ جمعہ و جماعت اور کلیہ اہل بیت کے طلاب کے لیے منعقدہ 15روزہ ورکشاپ کے اختتام پر ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں مختلف مقررین اور منتخب خطباء نے خطاب کیا۔
-
مذہب کو سب سے بڑا نقصان، تجارتی سوچ رکھنے والے خطیبوں نے پہنچایا، ڈاکٹر یعقوب بشوی
حوزہ/حجت الاسلام ڈاکٹر بشوی کی نگرانی میں جامعہ القربیٰ گلگت میں فن خطابت کے سلسلے میں 20 روزہ ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا جس میں جامعہ کی خواہران نے بھرپور شرکت کی۔
-
قم المقدسہ میں اُردو زبان طلاب کے لیے چھ روزہ فن ترجمہ ورکشاپ کا آغاز:
زبان شناس علماء کی کمی کی وجہ سے دین اسلام کی تبلیغ کا دائرہ محدود ہے، حجت الاسلام شیخ توحیدی
حوزہ/ترجمہ کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے حوزہ علمیہ حجتیہ قم المقدسہ میں اُردو زبان طلاب کے لیے چھ روزہ فن ترجمہ ورکشاپ کا آغاز کردیا گیا ہے۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی کی جے ایس او پاکستان کی مرکزی ورکشاپ میں شرکت اور کارکنان سے خطاب
حوزہ / مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی ورکشاپ میں شرکت کی اور کارکنان سے خطاب کیا۔
-
قم المقدسہ میں عصر حاضر کی ضرورت کے تحت دین اور فطرت کے عنوان سے ورکشاپ کا انعقاد
حوزہ /قم المقدسہ میں مجمع طلاب شگر اور جامعہ روحانیت بلتستان کی طرف سے عصر حاضر کی ضرورت کے تحت فطری دین کے عنوان سے ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔
-
حوزہ علمیہ شہید ثالث قاضی نوراللہ شوشتری قم میں داخلہ کے لئے ورکشاپ کا انعقاد
حوزہ/ جامعۃ المصطفی العالمیہ ایران کے زیرسرپرستی حوزہ علمیہ شهید ثالث قاضی نوراللہ ششتری (قم) میں داخلہ کے لئے احمدآباد (گجرات، ہندوستان) میں ۲۷ جنوری ۲۰۲۴ سے ۸ فروری ۲۰۲۴ تک تعلیمی اور ثقافتی ورکشاپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
-
اسلام آباد میں"غزہ کے جہاد میں خواتین کے کردار کا جائزہ" کے موضوع پر ایک روزہ تربیتی ورکشاپ
حوزہ/ مقررین نے حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج خواتین پر تشدد کا عالمی دن ہے مگر ہم دیکھ رہے ہیں کہ جو عالمی معاہدہ توڑنے گئے ان میں سر فہرست یہ ہے کہ کسی بھی جنگ کی صورت میں خواتین اور بچوں کو نشانہ نہیں بنایا جاسکتا۔ اسی طرح انہوں نے کہا کہ آج اسرائیل نے اپنی بربریت پوری دنیا کے سامنے خود ثابت کردی۔
-
مجلس علماء مکتب اہلبیت پاکستان کے زیر اہتمام چھ روزہ سفیران نور تربیت مربی ورکشاپ کا انعقاد
حوزہ/ مقررین نے فلسطین کے نہتے عوام پر ڈیڑھ ماہ سے جاری اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس سفاکیت اور قتل عام کا ذمہ دار امریکہ کو قرار دیا، شرکاء نے مظلوم مگر شجاع فلسطینیوں کے عزم و حوصلے کو خراج تحسین پیش کیا اور شہداء فلسطین کے لیے دعا بھی کی گئی۔
-
جامعۃ النجف سکردو میں ”مدیریت مسجد“ کے عنوان سے آئمہ مساجد اور مبلغین کیلئے ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد
حوزہ/ آیت اللہ العظمٰی شیخ یعقوبی کے دفتر کے تعاون سے بلتستان پاکستان کی معروف دینی درسگاہ جامعۃ النجف سکردو میں ”مدیریت مسجد“ کے عنوان سے آئمہ مساجد اور مبلغین کیلئے ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔
-
فکر ناب مدرسہ کی جانب سے نیو نجفی ہال سولجر بازار کراچی میں محرم الحرام کی مناسبت سے مطلع الفجر ورکشاپ کا اہتمام
حوزه/ فکر ناب مدرسه کی جانب سے نیو نجفی ہال سولجر بازار کراچی میں محرم الحرام کی مناسبت سے مطلع الفجر ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا، جس میں تقریباً 200 بچوں اور بچیوں نے شرکت کی۔
-
لکھنو میں طالبات کے لئے تربیت مبلغات کے عنوان سے ۱۵ روزہ خصوصی ورکشاپ کا اہتمام
حوزہ/ المصطفٰی انٹرنیشنل یونیورسٹی شعبۂ ہندوستان کے شعبۂ ثقافت و تربیت اور رابطہ عام کےباھمی تعاون سےجامعۃ الزھراء (س) مفتی گنج لکھنو میں تربیت مبلغات کے عنوان سے خصوصی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔
-
عید مبعث کے موقع پر خندہ بڈگام میں معارف اسلامی ورکشاپ کا انعقاد
حوزہ/ عید مبعث کے سلسلے میں پیروان ولایت جموں وکشمیر کے اہتمام وسطی ضلع بڈگام کے خندہ علاقے میں یک روزہ معارف اسلامی ورکشاپ کا انعقاد ہوا جس میں لوگوں کی ایک تعداد نے شرکت کی۔
-
مدرسہ خاتم النبیین (ص) جیکب آباد میں ادارۂ مرکز تبلیغات اسلامی کے زیر اہتمام ایک روزہ اسلام شناسی ورکشاپ کا اہتمام:
دینِ اسلام میں تعلیم و تربیت، قلم اور کتاب کو بڑی اہمیت حاصل ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم نے کہا: دین اسلام میں تعلیم، قلم اور کتاب کو بڑی اہمیت دی گئی ہے۔ علم اور کتاب سے دوری معاشرے کے لئے نقصان دہ ہے۔
-
جامعۃ المصطفی شعبہ کراچی پاکستان کے زیر اہتمام فن خطابت کے موضوع پر ورکشاپ:
آج دنیا پر علم و فن کی حکمرانی ہے؛ ہمیں تشنگانِ علوم کو آل محمد کے علوم سے روشناس کرانے کی ضرورت ہے، علامہ ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی
حوزہ/کراچی پاکستان میں المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے زیر اہتمام فن خطابت کی افتتاحی عظیم الشان تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علامہ ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی نے کہا کہ آج دنیا پر علم و فن کی حکمرانی ہے لہذا ہمیں تشنگان علوم آل محمد کو زمانے کے تقاضے کے مطابق سیراب کرنے کی ضرورت ہے۔
-
"مفاہیم قرآن و معارف تجوید" کے عنوان دو روزہ ورکشاپ
حوزہ/ اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان شعبہ تعلیم و تربیت کی جانب سے دو روزہ ورکشاپ "مفاہیم قرآن و معارف تجوید" کے عنوان تلے 7 اور 8 مئی 2022 بروز ہفتہ اور اتوار ٹالپر وڈا ضلع خیرپور میرس سندھ میں منعقد کیا گیا۔
-
اے ایس او پاکستان کی جانب سے تجوید القرآن ورکشاپ
حوزہ/ ورکشاپ میں تجوید القرآن اور تفسیر قرآن کے عنوانات پر دروس، شہادت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے مناسبت سے نشست، ماڈل محفل قرآن، ماڈل علمی محفل، وضو کی عملی تربیت، تجوید کے دروس کی عملی مشق جیسے پروگرام منعقد کیے گئے۔
-
حوزہ علمیہ زینبیہ راجن پور میں "تصحیح نماز" کے عنوان سے ایک روزہ قرآنی تربیتی کیمپ اور ورکشاپ
حوزہ/ اس ورکشاپ میں قرآن مجید کی انسانی زندگی پر اثرات بیان کئے اور قرآن مجید کو تجوید اور ترتیل کے ساتھ پڑھنے پر زور دیا گیا اور نماز کی صحیح ادائیگی کے فوائد اور غلط پڑھنے کے نقصانات بھی بیان کئے گئے۔
-
پیغمبرِ رحمت (ص) اور مہدویت ورکشاپ
حوزہ/ ہمکارانِ مھدویت، ادارہ التنزیل پاکستان کی جانب سے دو روزہ ورکشاپ بعنوانِ "پیغمبر رحمت (ص) اور مہدویت" کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
-
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے یونیورسٹی ریلیشنز ڈویژن کی جانب سے؛
"یقین رکھیں کہ آپ امام حسین (ع) کی مہمان نوازی میں ہیں" کے عنوان سے کوآرڈینیشن ورکشاپ
حوزہ/ یہ ورکشاپ لاپتہ افراد کی مدد اور ان کی رہنمائی کے لئے خصوصی مراکز کے قیام کے بارے میں منعقد کی گئی تھی۔
-
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے تعلیمی، تربیتی و تنظیمی 2 روزا ورکشاپ کا پروگرام
حوزہ/ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن حیدرآباد کی جانب سے بتاریخ 16 اور 17 جنوری 2021ع کو ڈویژنل جنرل کائونسل کے لیے تعلیمی، تربیتی و تنظیمی 2 روزا ورکشاپ کا پروگرام منعقد۔
-
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان:
تعلیماتِ اہلبیت(ع) نصابی ورکشاپ کی مختصر رپورٹ
حوزہ/ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے تنظیم کے منتخب کارکنان کو نصاب کا درجہ اول پڑھانے اور تنظیمی تربیت کرنے کیلئے مرکزی تعلیماتِ اہل بیت علیہم السلام نصابی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔
-
تعلیم و تربیت اور تحقیق کے تقاضوں سے واقفیت کے بغیر معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا
حوزہ/ مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں عملی تحقیق پر ورکشاپ کے افتتاحی موقع پر پروفیسر رحمت اللہ اور پروفیسر محمودصدیقی نے خطاب کیا۔
-
مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین بیدیاں روڈ لاہور کے زیر اہتمام تین روزہ تربیتی ورکشاپ
حوزہ/ محترمہ حنا تقوی نے امام زمانہ علیہ سلام اور عادلانہ حکومت کے نفاذ کے عنوان پر بچوں کو مفید اور سادہ انداز میں لیکچرز دیے۔
-
برونائی میں 100 اساتذہ کے لیے ’’قرآن میں تدبر‘‘ کے موضوع پر ورکشاپ
حوزہ/ برونائی میں سرب گاوان یونیورسٹی میں ’’قرآن میں تدبر‘‘ کے عنوان سے دو روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں 100 استاتذہ نے شرکت کی۔
-
طلاق مسئلے کا حل نہیں ہے بلکہ نہ ختم ہونے والے مسائل کی بنیاد ہے اور تباہی کا آغاز، مولانا سید ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ میلبورن میں منعقدہ دو روزہ ورکشاپ میں مہمان خصوصی امام جمعہ میلبورن حجۃ الاسلام و المسلمين مولانا سيد ابو القاسم رضوي اپنے بیان میں کہا کہ شوہر اور بیوی دونوں ہی اگر اپنی ذمہ داری کو ادا کرنے کی کوشش کرنے لگیں تو سارے مسائل حل ہو جائیں گے۔