بدھ 23 اپریل 2025 - 22:18
ملتان؛ 8 روزہ مدیریتِ مسجد ورکشاپ کا کامیاب انعقاد+تصاویر

حوزہ/جامعہ المصطفٰی العالمیہ شعبۂ پاکستان اور مجلسِ علماء مکتب اہل بیت (ع) پاکستان کے زیرِ اہتمام جامعہ شہید مطہری ملتان میں آٹھ روزہ مدیریتِ مسجد ورکشاپ منعقد ہوا، جس میں ضلع ملتان کے علمائے کرام اور مبلغین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جامعہ المصطفٰی العالمیہ شعبۂ پاکستان اور مجلسِ علماء مکتب اہل بیت (ع) پاکستان کے زیرِ اہتمام جامعہ شہید مطہری ملتان میں آٹھ روزہ مدیریتِ مسجد ورکشاپ منعقد ہوا، جس میں ضلع ملتان کے علمائے کرام اور مبلغین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

ملتان؛ 8 روزہ مدیریتِ مسجد ورکشاپ کا کامیاب انعقاد+تصاویر

ورکشاپ کے استاد، حجت الإسلام والمسلمین ڈاکٹر سید خاور عباس کاظمی تھے، جنہوں نے روزانہ کی بنیاد پر مساجد کی بہترین انداز میں اسلامی مدیریت کے دلچسپ موضوعات پر درس دیا۔

ملتان؛ 8 روزہ مدیریتِ مسجد ورکشاپ کا کامیاب انعقاد+تصاویر

ملتان؛ 8 روزہ مدیریتِ مسجد ورکشاپ کا کامیاب انعقاد+تصاویر

ملتان؛ 8 روزہ مدیریتِ مسجد ورکشاپ کا کامیاب انعقاد+تصاویر

ملتان؛ 8 روزہ مدیریتِ مسجد ورکشاپ کا کامیاب انعقاد+تصاویر

ملتان؛ 8 روزہ مدیریتِ مسجد ورکشاپ کا کامیاب انعقاد+تصاویر

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha