سیرت و کردار
-
ابو طالب (ع) کے ایمان و کردار
حوزہ/ کوئی بھی ایسا انصاف پسند شخص جسے تاریخ اسلام کے بارے میں معمولی سی بھی واقفیت ہوگی وہ حضرت ابو طالب علیہ السلام کے ایمان میں شک و شبہہ نہیں کرے گا۔
-
حضرت زہراء (س) کا امامت کے دفاع میں کردار اہم ہے، محترمہ فاطمه عزیزی
حوزہ/ مدرسہ علمیہ مہدیہ کی استاد نے کہا کہ حضرت فاطمه زہراء (س) کی مانند کسی نے بھی امامت کو نہیں جانا اور حضرت زہرا (س) کا امام کی شناخت اور دفاع میں کردار بہت اہم ہے۔
-
حضرت علی اکبرؑ صورت و سیرت اور کردار و گفتار میں رسول اکرمؐ کی شبیہ تھے، مولانا مصطفٰی علی خان
حوزه/ لکھنؤ؛ امام باڑہ میرن صاحب مرحوم مفتی گنج کا قدیمی عشرۂ مجالس شب میں ٹھیک 9 بجے منعقد ہو رہا ہے، جسے مولانا مصطفٰی علی خان ادیب الہندی خطاب کر رہے ہیں۔
-
مغربی آذربائجان میں نمائندہ ولی فقیہ:
معاشرے میں حوزات علمیہ کے اساتذہ کا مرکزی کردار رہا ہے
حوزہ/ مغربی آذربائیجان ایران میں ولی فقیہ کے نمائندہ حجت الاسلام والمسلمین سید مہدی قریشی نے دینی مدارس کے اساتذہ کرام کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معاشرے میں آپ اساتذہ کا مرکزی کردار ہے، لیکن مزید کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔
-
بنت حوا فاونڈیشن بلتستان کے زیر اہتمام کانفرنس سے علماء کاخطاب؛
عصر حاضر کی خواتین کے لیے قرآنی و اسلامی مثالی خواتین کی سیرت و کردار مشعل راہ ہیں
حوزہ/ مقررین نے کہا کہ حجاب کے بہت سے فوائد ہیں جن میں خواتین کے لیے ذہنی سکون،دوسروں کی غلط نگاہوں سے بچنے اور خواتین کی حرمت و احترام ،خاندان کے استحکام،معاشرہ میں امن وامان اور پاکیزہ نسل کے وجود میں آنے کا سبب ہے۔
-
انسان کو انسان بننے کے لیے اندر سے تبدیلی کی ضرورت ہے، حجۃ الاسلام شیخ غلام محمد شاکری
حوزہ / استقبال ماہ رمضان المبارک کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی تہذیب کے احیاکے لیے ائمہ علیہم السلام کی ولادت و شہادت کو صرف رسم و سوانح حیات کے بیان سے نکل کر سیرت و کردار کو کو جامعیت کے ساتھ بیان کرنے کی ضرورت ہے۔
-
شہدائے کربلا کو یاد کرنا فقط ثواب ہی نہیں بلکہ درس سیرت و کردار سازی کی بنیاد بھی ہے، مولانا منظور علی نقوی
حوزہ/ شہدای کربلا کا کردار ہمارے لیے نمونہ عمل ہے، انکے کردار سے ہمیں درس حاصل کرنے کی ضرورت ہے، ہمارے لیے ضروری ہے کہ اس انقلاب اور طوفان کو دل میں پیدا کریں جو شہدای کربلا کے دل میں تھا۔
-
امام رضا (ع) کی سیرت و کردار کا ہر پہلو ہمارے لیے رہنمای کا بہترین ذریعہ، سائرہ ابراہیم
حوزہ/ مرکزی سیکرٹری یوتھ مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین نے اپنے خطاب میں بیان کیا کہ ہمیں دور حاضر کے تقاضوں کے مطابق اپنی علمی صلاحیت اور بصیرت میں اضافہ کرنے کی کوشش کرنی چاہیے امام رضا علیہ سلام کی سیرت مبارکہ سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ دشمن کے مقابلے میں حکمت و تدبر کے ساتھ کام لینا چاہیے نہ کہ جزبات اور شدت پسندی سے جو کہ ہمیشہ نقصان کا باعث بنتی ہے۔
-
سیرت و کردار انسان کی عظمت کی بنیاد، ایمان شرط ہے، مولانا تطہیر زیدی
حوزہ/ لاہور میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ یوم بعثت بڑی عید، سید المرسلین کی23 سالہ زحمات کی یاددلاتا ہے یوم بعثت پر حلال کی کمائی سے دستر خوان بچھانا اجر و ثواب کا موجب ہے۔
-
حضرت فاطمہ زہرا (س) کی سیرت و کردار اور طرز زندگی پوری انسانیت کیلئے مشعل راہ ہے، مولانا سید اطہر عباس زیدی
حوزہ/ ہندوستان کے مختلف شہروں میں ایام فاطمیہ کی مناسبت الجواد فاونڈیشن کی جانب سے عزائے فاطمیہ کی مجالس کا سلسلہ جاری ہے، اور مومنین اپنے وقت کے امام کو انکی جدہ ماجدہ کا پرسہ پیش کر رہے ہیں۔