عالم دین
-
حقیقی عالم وہی ہے جو عوام کے ساتھ زندگی بسر کرے: آیت اللہ سعیدی
حوزہ/ حرم مطهر حضرت معصومہ (س) کے متولی، آیتالله سید محمد سعیدی نے کہا کہ ایک حقیقی عالم وہی ہے جو عوام کے ساتھ زندگی بسر کرے تاکہ لوگ اپنی مشکلات کے حل کے لیے اس سے رجوع کریں، عام لوگوں کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ خود کو معصیت سے بچائیں اور سعادت پائیں، لیکن ایک عالم کی کوشش یہ ہوتی ہے کہ وہ خود، اپنے اردگرد کے لوگوں اور پورے معاشرے کو بچائے اور ان کی عاقبت سنوارے۔
-
انجمن شرعی شیعیان کا رنج و غم کا اظہار و آغا سید حسن الموسوی الصفوی کا عالم تشیع کی خدمت میں تعزیت
حوزہ علمیہ قم کے ممتاز فقیہ اور عالم دین آیت اللہ سید محمد صادق روحانی کا سانحہ ارتحال
حوزہ/ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر نے مرحوم کی دینی و علمی خدمات کو خراج نذر کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم ایک معزز علمی اور رتقویٰ شعار گھرانے سے تعلق رکھتے تھے مرحوم کے خانوادہ نے گرانقدر خدمات انجام دی ہے۔
-
مولانا تقی عباس رضوی:
علماء اسمبلی تو ایک بہانہ ہے شیعہ"علمائے حق" اصل نشانہ ہیں
حوزہ/ ہندوستان میں سرگرم علماء مخالف عناصر اور مذہب تشیع کے دیرینہ دشمن اپنے اہداف کی نمایاں تکمیل کے لئے شیعہ علماء اسمبلی کو نشانہ بنانے کا جو کام کیا ہے وہ قابل مذمت ہے۔
-
حجۃ الاسلام مولانا علی حیدر فرشتہ:
مولانا عابد رضا باسٹوی مرحوم کے دینی خدمات نا قابل فراموش
حوزہ/ مولانا عابد رضا باسٹوی بہترین مدرس تھے، مرحوم نے خدمت دین میں اپنی پوری زندگی وقف کردی تھی۔
-
آیت الله ابو القاسم وافی:
عالمِ دین اگر باعمل نہ ہو تو اس کے علم کا کوئی فائدہ نہیں
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کے اساتذہ کی انجمن (جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم) کے ممبر نے کہا: علماء کے علم کا اگر عملی نتیجہ نہ ہو اور وہ اسلام اور اسلامی تعلیمات کی عملی ترویج نہ کریں تو ان کے علم کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔
-
سابق مدرس مدرسہ سلطان المدارس لکھنؤ:
مولانا سید بیدار حسینؒ ایک خاموش اور گوشہ نشین عالم دین تھے، مولانا سید محمد اصغر زیدی
مرحوم کی شہرت تشنگان علوم کو علم دین سے سیراب کرنے کی وجہ سے فقط اہل علم میں پائی جاتی ہے۔
-
عالم دین کی رحلت بھی درسگاہ ہوتی ہے!
حوزہ/ سید جمال الدین موسوی طاب ثراہ ایک عالم دین ہی نہیں بلکہ ایک سیاست مدار بھی تھے اس جملہ سے ہمیں بخوبی معلوم ہو جاتا ہے کہ ایک عالم دین کا سیاست مدار ہونا کتنا لازمی ہے۔