انتظار فرج
-
صوبہ مغربی آذربائیجان میں حوزہ علمیہ خواہران کی پروفیسر:
ایک حقیقی شیعہ کو ہر وقت ظہور امام زمانہ (عج) کے لئے آمادہ رہنا چاہئے
حوزہ/ محترمہ کبریٰ دانندہ نے کہا: ایک حقیقی شیعہ کو ہر وقت ظہور امام (عج) کی آمد کے لئے تیار رہنا چاہئے، امام زمانہ (ع) کے ساتھ عہد و پیمان پر قائم رہنا چاہتے ہیں کہ تو نفسانی خواہشات اور دنیا سے دستبردار ہو جائیں۔
-
مجمع جہانی اہل بیت(ع) کی سپریم کونسل کے سربراہ:
انتظارِ مہدی موعود (عج) انسانیت کیلئے ایک امید بخش موضوع ہے
حوزه/ مجمع جہانی اہل بیت (ع) کی سپریم کونسل کے سربراہ نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ فرج کا انتظار انسانیت کیلئے ایک امید بخش موضوع ہے، کہا کہ جو شخص امام عصر (ع) کا منتظر رہے گا وہ امام زمانہ (ع) کی راہ میں شہید ہونے والے شخص کی مانند ہو گا۔
-
عقیدہ مہدویت، شیعہ بنیادی عقائد میں سے ایک ہے، مولانا سید علی اکبر رضوی
حوزه/ امام جمعہ افریقہ مولانا سید علی اکبر رضوی نے عقیدہ مہدویت اور انتظار کی کیفیت بیان کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے بنیادی ترین عقائد میں ایک عقیدہ، مہدویت کا عقیدہ ہے، جو انسان ساز اور قوت صبر و رضا دیتا ہے اور انسانی وجود میں استقامت پیدا کرتا ہے۔
-
حدیث روز | انتظار فرج کے متعلق امیرالمؤمنین (ع) کی نصیحت
حوزہ/ امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں انتظار فرج کے متعلق نصیحت کی ہے۔
-
حسن پورا سیوان میں نور عصر کریش کورس کا پر زور استقبال:
امام آخر الزمان کا انتظار ہر مکتب فکر کو ہے: مولانا سید حیدر عباس رضوی
حوزہ/ انتظار سے مراد ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھنا نہیں ہے بلکہ ظہور کی راہوں کو ہموار کرنا ہے۔اگر یہ راہیں ہموار نہ ہوئیں تو صدیاں گزر جائیں گی انسانیت سسکیاں لیتی رہے گی ظالمین کا ظلم بڑھتا جائے گا لیکن مولا کا ظہور نہ ہو سکے گا۔
-
انتظار ایک عبادت؛ مگر کیوں اور کیسے؟
حوزہ/ شیعہ سنی روایات میں ایک ایسے مصلح کا انتظار کرنے کو عبادت قراردیا گیا ہے جو انسانی معاشروں کی ناگفتہ بہ حالت کو ٹھیک کرے گا اور وہ انسانی معاشرے سے ظلم، ناانصافی، جنگ، خونریزی اور کرپشن کا خاتمہ کرے گا۔
-
استاد حوزہ حجۃ الاسلام سید امیر مہدی امین:
انتظارِ فرج اور ہماری ذمہ داریاں
حوزہ/ا ستاد حوزہ حجۃ الاسلام امین نے کہا کہ امام زمان علیہ السلام کے حقیقی منتظرین کی سماجی ذمہ داریوں میں سے ایک یہ ہے کہ وہ حق الناس، قانون اور عدالت کی رعایت کریں۔بدقسمتی سے آج ان امور کی رعایت بالخصوص سائبر اسپیس میں کم ہو گئی ہے اور اس فضاء میں لوگ لاپرواہی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسانی سے جھوٹی چیزوں کو فروغ دینے اور الزام تراشیوں میں مصروف عمل ہیں۔
-
خیرحقیقی،ظہورِ منجی عالم بشریت ہے،حجۃ الاسلام والمسلمین مؤمنی
حوزہ/استاد حوزہ علمیہ قم نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ خداوند عالم نے قرآن مجید میں "خیر" کا معنی یوں بیان فرمایا ہے،کہا کہ سورہ مبارکہ ہود کی 86ویں آیت میں ارشاد رب العزت ہے کہ«بقیة الله خیرٌ لکم إن کنتم مؤمنین»حقیقی اور بہترین خیر،یعنی زمین پر حجت خدا امام عصر علیہ السلام کا وجود مبارک ہے،خدا پر ایمان رکھنے والوں کیلئے اس سے بڑھ کر اور کوئی خیر قابل تصور نہیں ہو سکتی۔
-
غیبت امام زمانہ (عج) اسلامی معاشرے کیلئے بہت بڑا امتحان ہے، حجۃ الاسلام رفیعی
حوزہ / حوزہ علمیہ اور یونیورسٹی کے استاد نے کہا: پروردگار عالم کے بڑے امتحانوں میں سے ایک غیبت امام زمانہ (عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) ہے۔ دنیا کو آج امام زمانہ (عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کی ضرورت ہے۔ ہم اس امتحان میں تابع و ماتحت ہیں۔ ہم اس امتحان میں جلدی اور وقت معین نہیں کرتے بلکہ انتظار فرج کے لیے دعا کرتے ہیں۔
-
حدیث روز | انتظار فرج، کلام امیر المؤمنین علیہ السلام میں!
حوزہ/ امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں صاحب الزمان حضرت مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے ظہور کے انتظار کی نصیحت کی ہے۔