حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیہ السلام:
مَنْ سَرَّهُ اَنْ یَکُونَ مِنْ اَصْحابِ الْقائِمِ فَلْیَنْتَظِرْ، وَلْیَعْمَلْ بِالْوَرَعِ وَ مَحاسِنِ الاَْخْلاقِ وَ هُوَ مُنْتَظِرٌ
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
جو شخص چاہتا ہے کہ وہ امام مہدی (عجل) کے اصحاب اور ساتھیوں میں سے قرار پائے تو اسے امام کے ظہور کا انتظار کرنا چاہئے اور اس دوران تقوا اختیار کرنا چاہئے اور اچھے اخلاق اپنانے چاہئیں۔
بحارالأنوار، ج 52، ص 140









آپ کا تبصرہ