شاگرد
-
آیۃ اللہ العظمیٰ آقا ضیاء الدین عراقی رحمۃ اللہ علیہ
حوزہ/ استاد الفقہاء آیۃ اللہ العظمیٰ سید ابوالقاسم خوئی رحمۃ اللہ علیہ جو آپ کے نامور شاگرد تھے ، نے فرمایا: ’’میں چاہتا ہوں کہ آقا ضیاء ؒ کی طرح مدرس بنوں۔ ‘‘
-
ایران کے شہر خوی کے امام جمعہ:
استاد کا احترام طالب علم کی کامیابی کے رازوں میں سے ایک راز ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام قاسم خانی نے کہا: طالب علم کی کامیابی کے رازوں میں سے ایک راز اپنے استاد کی قدردانی اور احترام ہے، اور اس احترام میں علمی برکتیں پوشیدہ ہیں۔
-
یکساں نصاب تعلیم کسی ایک فرقے کا نہیں بلکہ سارے پاکستانیوں اور سارے مسالک کا ہونا چاہیئے، نذر حافی
حوزہ/ نصاب تعلیم کی کتابوں میں یکسانیت کے ساتھ ساتھ استادوں کی خصوصی تربیت کی بھی ضرورت ہے۔ صرف کتاب کافی نہیں ہے بلکہ کتاب کے ساتھ ساتھ تربیت یافتہ استاد بھی ضروری ہے۔
-
جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں علامہ محمد علی فاضل کی رسم چہلم:
انسان حوزات علمیہ میں مرتا نہیں بلکہ شاگردوں کی صورت میں زندہ رہتا ہے، مولانا انتصار حیدر جعفری
حوزہ/ مرحوم فاضل تصنیف، تدریس، تبیلغ اور تالیف کے میدانوں میں بلند پایہ اور ہمہ جہت ہونے کے باوجود عاجزی و انکساری کا اعلیٰ نمونہ تھے لہذا آپ کی ذات کو خراج تحسین آپ کے علمی کاموں کو آگے بڑھاتے ہوئے بھی کرنا چاہیے۔"
-
حدیث روز | استاد کا شاگرد پر حق
حوزہ/ امام سجاد علیہ السلام نے ایک روایت میں استاد کے شاگرد پر حق کی جانب اشارہ کیا ہے۔