حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب «بحار الانوار» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روات کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیہ السلام:
اِنَّ البَيْتَ اِذا كانَ فيهِ المُسْلِمُ يَتْلوُ القُرْآنَ يَتَراءاهُ أَهْلُ السَماءِ كَما يَتَراءى أَهْلُ الدُّنيا اَلْكَوْكَبَ الدُرِّىَّ فى السَّماءِ.
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
جب کسی گھر میں کوئی مسلمان قرآن کی تلاوت کرتا ہے تو آسمان والے اس گھر کو اس طرح دیکھتے ہیں جس طرح دنیا والے آسمان میں چمکتے ہوئے روشن ستارے کو دیکھتے ہیں۔
بحار الانوار، جلد 92، صفحہ 200









آپ کا تبصرہ