ہفتہ 8 اگست 2026 - 03:00
حدیثِ روز | محبت اہلِ بیت (ع) کا حصول؛ کیسے!؟

حوزہ/ حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف نے ایک روایت میں محبتِ اہلِ بیت علیہم‌ السلام سے قریب ہونے کے بنیادی معیار کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب «بحارالانوار» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن درج ذیل ہے:

قال الامام العصر عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف:

لِيَعْمَلْ كُلُّ امْرِئٍ عَلَى ما يُقَرِّبُهُ مِنْ مَحَبَّتِنا.

حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف نے فرمایا:

تم میں سے ہر شخص کو چاہیے کہ وہ ایسا عمل انجام دے جو اسے ہماری محبت کے قریب کر دے۔

بحارالأنوار، ج 53، ص 176

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha