حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "الکافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے:
روِیَ عَنْ أَبِی عَبْدِ اَللَّهِ عَلَیْهِ السَّلاَمُ أَنَّهُ قَالَ:
صَبِیحَةُ یَوْمِ لَیْلَةِ اَلْقَدْرِ مِثْلُ لَیْلَةِ اَلْقَدْرِ فَاعْمَلْ وَ اِجْتَهِدْ
امام جعفر صادق علیه السلام نے فرمایا:
شبِ قدر کے بعد والا دن بھی شبِ قدر کی طرح (اہمیت رکھتا) ہے پس اس دن بھی عبادت میں مشغول رہو اور (فضیلت کسب کرنے کی) سخت کوشش کرو۔
الأمالی (للصدوق)، ج 1، ص 654









آپ کا تبصرہ