بدھ 2 اپریل 2025 - 20:26
آیت اللہ سید ریاض الحکیم کی مولانا ولی الحسن رضوی کے بیت الشرف پر حاضری، لواحقین سے اظہار تعزیت

حوزہ/ عراق کی عظیم علمی و مذہبی شخصیت آیت اللہ عبد العزیز حکیم نے حجت الاسلام والمسلمین مولانا ولی الحسن رضوی طاب ثراہ کے بیت الشرف پر حاضر ہو کر ان کے فرزندوں اور دیگر عزیزوں سے اظہار تعزیت کیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،قم/ عراق کی عظیم علمی و مذہبی شخصیت آیت اللہ سید ریاض الحکیم نے حجت الاسلام والمسلمین مولانا ولی الحسن رضوی طاب ثراہ کے بیت الشرف پر حاضر ہو کر ان کے فرزندوں اور دیگر عزیزوں سے اظہار تعزیت کیا۔

اس موقع پر انہوں نے مرحوم کے بلندی درجات کے لئے دعا کرتے ہوئے فاتحہ خوانی کی۔

یاد رہے کہ آیت اللہ آیت اللہ سید ریاض الحکیم عراق کی مؤثر اور ممتاز شخصیات میں شمار ہوتے ہیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha