بم دھماکہ (109)
-
ہندوستاندہلی میں دہشت گردانہ حملے پر نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان کا شدید مذمتی بیان
حوزہ/ ہندوستان میں نمائندے ولیّ فقیہ حجۃ الاسلام و المسلمین عبدالمجید حکیمؔ الٰہی نے دہلی میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت کے خلاف سنگین جرم قرار دیا اور متاثرین…
-
ہندوستانمولانا کلب جواد نقوی نے دہلی میں ہوئے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے مجرموں کو جلد سزا دینے کا مطالبہ کیا
حوزہ/ دہلی میں لال قلعہ کے نزدیک ہوئے بم دھماکے کی مذمت اور بے گناہوں کی موت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سید کلب جواد نقوی نے کہا کہ یہ واقعہ انتہائی افسوسناک…
-
جہانغزہ میں صہیونی فوج کی درندگی؛ بارودی کھلونوں سے معصوم بچوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے
حوزہ/ غزہ کی وزارتِ صحت کے ڈائریکٹر جنرل منیر البرش نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی افواج نے اپنے حالیہ حملوں کے دوران رہائشی علاقوں اور ملبوں میں بارودی کھلونے چھوڑے ہیں تاکہ معصوم فلسطینی بچوں…
-
جہانمصر کی مسجد الازہر کو بم اڑا دینے کی دھمکی، مسجد فوری طور پر خالی کرا لی گئی
حوزہ/ قاہرہ میں مسجد الازہر کو ایک نامعلوم شخص نے پیغام بھیج کر بم دھماکے کی دھمکی دی ہے، جس کے بعد سیکیورٹی حکام نے فوری طور پر مسجد کو خالی کرا لیا۔
-
جہانافغانستان؛ مزار شریف میں دھماکہ
حوزہ/ افغانستان کے شہر مزار شریف میں شیعہ مسجد کے قریب دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
پاکستانپاکستان کے شہر اکوڑہ خٹک کے مدرسہ میں بم دھماکہ، مولانا حامد الحق سمیت متعدد افراد کے شہید ہونے کی اطلاع
حوزہ / دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں بم دھماکہ ہوا ہے۔ جس میں مولانا حامد الحق سمیت متعدد افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے۔ حکام کے مطابق زخمیوں میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے۔
-
جہانغاصب صیہونی فوجی دستے پر دھماکہ کم از کم 4 فوجی زخمی
حوزہ/غرب اردن میں غاصب صیہونی فوجیوں کے گزرنے کے راستے میں دیسی ساختہ دھماکہ خیز مواد پھٹ گیا ہے، جس کے نتیجے میں چار غاصب فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔