اسلام آباد مسجد دھماکہ (17)
-
پاکستانسانحہ ترلائی اسلام آباد: بیس روز بعد بھی سوالات برقرار، ورثاء انصاف کے منتظر
حوزہ/ سانحہ ترلائی کلاں کو پیش آئے بیس روز گزر چکے ہیں، مگر ایف آئی آر کے اندراج، تحقیقات کی پیش رفت اور سیکیورٹی نقائص کے بارے میں اب تک واضح مؤقف سامنے نہیں آ سکا۔ شہداء کے ورثاء حکومتی مالی…
-
ہندوستانممبئی میں پاکستان میں شیعوں پر مظالم و مسجد میں حالیہ دہشت گردانہ حملے پر شدید احتجاج
حوزہ/ ممبئی میں حسینی فڈریشن کے زیرِ اہتمام پاکستان میں شیعہ مسلمانوں پر مظالم اور اسلام آباد کی مسجد میں خودکش حملے کے خلاف ایک احتجاجی و تعزیتی اجتماع منعقد ہوا، جس میں مقررین نے دہشت گردی…
-
ہندوستانپاکستان میں امام بارگاہ پر حملہ: کرگل میں اظہارِ یکجہتی کیلئے ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے
حوزہ/ اسلام آباد (پاکستان) کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ قصرِ خدیجۃ الکبریٰ میں نمازِ جمعہ کے دوران ہونے والے خودکش دہشت گرد حملے کے خلاف جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل، لداخ کے زیرِ اہتمام…
-
گیلریتصاویر/ اسلام آباد میں امام بارگاہ پر خودکش دہشت گردانہ حملہ کے خلاف جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کا احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ اسلام آباد (پاکستان) کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ قصرِ خدیجۃ الکبریٰ میں نمازِ جمعہ کے دوران ہونے والے خودکش دہشت گرد حملے کے خلاف جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل، لداخ کے زیرِ اہتمام…
-
ہندوستاناسلام آباد مسجد خدیجہ الکبریٰ حملہ؛ عبادت گاہوں کو نشانہ بنانا نہایت افسوسناک اور قابلِ تشویش عمل ہے، مولانا سید نثار حسین حیدر آغا
حوزہ/ صدر کل ہند مجلس علماء و ذاکرین مولانا ڈاکٹر سید نثار حسین حیدر آغا نے اسلام آباد کی مسجد خدیجہ الکبریٰ میں نمازِ جمعہ کے دوران ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کے…
-
ہندوستاناسلام آباد کی خدیجۃ الکبری مسجد میں دھماکہ: ایک افسوسناک سانحہ، مولانا تقی عباس رضوی کلکتوی
حوزہ/ اہل بیت فاؤنڈیشن کے نائب صدر حجۃ الاسلام مولانا تقی عباس رضوی کلکتوی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں خدیجۃ الکبری نامی مسجد میں ہونے والا دھماکہ نہایت…
-
ہندوستانسانحہ اسلام آباد پر انسانیت شرمسار، مولانا رضی حیدر پھندیڑوی
حوزہ/ اسلام آباد میں نمازِ جمعہ کے دوران شیعہ مسلمانوں پر ہونے والا خودکش حملہ ایک نہایت افسوسناک، دلخراش اور قابلِ مذمت واقعہ ہے۔ عبادت گاہ میں اللہ کی عبادت میں مصروف بے گناہ نمازیوں کو نشانہ…
-
اسلام آباد شیعہ مسجد میں دہشت گردانہ حملہ پر مجمعِ علماء و خطباء، حیدرآباد دکن کا مذمتی بیان؛
ہندوستاناسلام امن و رواداری کا دین، دہشت گردی غیر اسلامی اور غیر انسانی جرم ہے، مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ مجمعِ علماء و خطباء، حیدرآباد نے اسلام آباد شیعہ مسجد میں نمازِ جمعہ کے دوران ہونے والے دلخراش دہشت گردانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام نہ صرف اسلام اور انسانی اقدار…
-
ہندوستاناسلام آباد مسجد خدیجہ الکبریٰ میں المناک دھماکہ، دل دہلا دینے والا سانحہ، مولانا عارف حسین اعظمی
حوزہ/ حجہ الاسلام مولانا عارف حسین اعظمی مقیم دہلی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسلام آباد کی مسجد خدیجہ الکبری میں پیش آنے والا المناک دھماکہ نہایت دل خراش، روح فرسا اور انسانیت کو شرمسار کرنے…
-
پاکستانپاکستان: اسلام آباد میں خودکش دھماکے کے ملزم کے قریبی رشتہ دار گرفتار
حوزہ/ اسلام آباد میں امام بارگاہ خودکش دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔
-
گیلریاسلام آباد مسجد کے شہداء کی اجتماعی نمازِ جنازہ امام بارگاہ الصادقؑ میں ادا کی گئی
حوزہ/ اسلام آباد مسجد حملے کے شہداء کی اجتماعی نمازِ جنازہ امام بارگاہ الصادقؑ میں عقیدت و احترام کے ساتھ ادا کی گئی، جس میں کثیر تعداد میں شہریوں، علمائے کرام اور امامیہ اسکاؤٹس کے افراد نے…
-
ہندوستاناسلام آباد مسجد دھماکہ: حوزۂ علمیہ امام ہادیؑ نورخواہ اوڑی کشمیر کی شدید مذمت
حوزہ/ اسلام آباد میں امام بارگاہ حیدریہ الکبریٰؑ میں نمازِ جمعہ کے دوران دہشت گردانہ دھماکے پر حوزۂ علمیہ امام ہادی علیہ السلام، نورخواہ اوڑی کشمیر نے سخت مذمت کرتے ہوئے شہداء کے لیے دعا، زخمیوں…
-
علماء و مراجعاسلام آباد مسجد میں دہشت گردانہ حملہ؛ آیۃ اللہ حافظ بشیر حسین نجفی کا مذمتی بیان
حوزہ/ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ایک مسجد پر ہونے والے گناہ آلود مجرمانہ حملے کے حوالے سے مرکزی دفتر حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نجف اشرف نے مذمت…
-
ہندوستاناسلام آباد امام بارگاہ پر خودکش دھماکہ: مذہبی رواداری، انسانی اقدار اور اسلامی تعلیمات پر بدترین حملہ/ پاکستان میں شیعہ برادری کے تحفظ کے لیے فوری اور فیصلہ کن اقدامات ناگزیر: آغا سید حسن الموسوی الصفوی
حوزہ/ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ترلائی کلاں میں واقع امام بارگاہ قصر خدیجۃ الکبریٰ پر…
-
ہندوستانجمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کا اسلام آباد میں امامبارگاہ پر خودکش حملے کی شدید مذمت
حوزہ/ جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل (لداخ، ہندوستان) نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی کلاں میں واقع امامبارگاہ خدیجہ الکبریٰؑ میں نمازِ جمعہ کے دوران ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت…
-
ہندوستاناسلام آباد خودکش دھماکہ: مرکزی شیعہ علماء کونسل حیدرآباد تلنگانہ کی شدید مذمت
حوزہ/ کونسل نے حکومتِ ہند سے بھی اپیل کی کہ وہ اپنے سفارتی اور بین الاقوامی ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے حکومتِ پاکستان پر دباؤ ڈالے تاکہ دہشت گرد عناصر کے خلاف مؤثر اور فیصلہ کن اقدامات کیے جائیں…
-
ہندوستاناسلام آباد کی مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے کی مولانا کلبِ جواد نقوی کی مذمت
حوزہ/ پاکستان کے اسلام آباد شہر کی جامع مسجد " خدیجۃ الکبریٰ" میں نماز جمعہ کے دوران ہوئے خود کش بم دھماکے کی مجلس علمائے ہند کے سبھی اراکین نے سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔