حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شہید سید حسن نصراللّٰه کے والد سید عبد الکریم نصراللّٰه نے داعی اجل کو لبیک کہتے ہوئے آج اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ہیں۔
عظیم بیٹے کے عظیم والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا گو ہیں۔









آپ کا تبصرہ