رحلت
-
شیعہ علماء اسمبلی ہندوستان:
جامع الصفات شخصیت کے حامل مولانا ممتاز علی عقیدت مندوں کو داغ مفارقت دے گئے
حوزہ/شیعہ علماء اسمبلی ہندوستان نے اس اسمبلی کے سینئر رکن مولانا ممتاز علی کی المناک رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
مولانا ممتاز علی ایک شفیق و مہربان باپ کی مانند تھے، مولانا جوہر عباس رضوی
حوزہ/ مولانا جوہر عباس رضوی، المصطفیٰ ٹرسٹ زید پور ہندوستان نے مولانا ممتاز علی کی رحلت پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے اظہارِ تعزیت کیا ہے۔
-
مولانا احسان عباس قمی:
مولانا ممتاز علی مرحوم باکمال انسان تھے
حوزہ/گجرات کے مبلغ مولانا احسان عباس قمی مبارکپوری نے ایک پیغام میں ہندوستان کے معروف خطیب اور عالم دین مولانا ممتاز علی کی المناک رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت پیش کی ہے۔
-
تنظیم المکاتب کشمیر کا مولانا ممتاز علی کی رحلت پر اظہارِ افسوس
حوزہ/نگراں سیکریٹری معاون کمیٹی تنظیم المکاتب کشمیر نے ہندوستان کے معروف عالم دین مولانا ممتاز علی کی رحلت پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت پیش کی ہے۔
-
ڈاکٹر شہوار حسین امروہوی:
مولانا ممتاز علی، ممتاز عالم دین تھے
حوزہ/ڈاکٹر شہوار حسین امروہوی نے اپنے ایک پیغام میں ممتاز خطیب اور عالم دین مولانا ممتاز علی کی المناک رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت پیش کی ہے۔
-
جامعہ جوادیہ بنارس میں فرزند جوادیہ مولانا ممتاز علی مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس
حوزہ/ہندوستان کے معروف خطیب اور عالم دین مولانا ممتاز علی کی رحلت پر جامعہ جوادیہ بنارس میں ایک عظیم الشان تعزیتی ریفرنس کا انعقاد ہوا، جس میں طلباء اور علمائے کرام سمیت مؤمنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
آہ مولانا ممتاز علی رحلت فرما گئے؛
اک دِیا اور بجھا اور بڑھی تاریکی، مولانا سید غافر رضوی
حوزہ/ ہندوستان کے معروف عالم دین اور خطیب مولانا ممتاز علی کی رحلت پر مولانا سید غافر رضوی نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
امام جمعہ سکردو کا آقا سید ہادی الحسینی کی رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
حوزہ/امام جمعہ سکردو علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے ایک پیغام میں یونین کونسل چنداہ کے میر واعظ آقا سید ہادی الحسینی کی رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین کی خدمت میں تعزیت پیش کی ہے۔
-
انجمنِ امامیہ بلتستان کا آقا سید ہادی الحسینی کی رحلت پر اظہارِ افسوس
حوزہ/انجمنِ امامیہ بلتستان نے حجت الاسلام آقا سید ہادی الحسینی کی رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
جواد الائمہ اسلامک فاؤنڈیشن کی جانب سے آقا سید ہادی الحسینی کی رحلت پر تعزیتی پیغام
حوزہ/میر واعظ یونین کونسل چنداہ بلتستان حجت الاسلام آقا سید ہادی الحسینی کی رحلت پر، جواد الائمہ اسلامک فاؤنڈیشن مقیم قم المقدسہ نے ایک پیغام مرحوم و مغفور کے لواحقین سے اظہارِ تعزیت کیا ہے۔
-
آہ! آقا سید ہادی الحسینی النجفی رحلت فرما گئے
حوزہ/ بلتستان کے نواحی علاقہ یونین کونسل چنداہ کے میر واعظ حجت الاسلام والمسلمین آقا سید ہادی الحسینی النجفی داعی اجل کو لبّیک کہتے ہوئے دار فانی سے دار بقاء کی طرف کوچ کر گئے ہیں۔
-
مولانا شیخ غلام الثقلین کی رحلت پر ترجمان مجمع علماء و واعظین پورو آنچل کا اظہارِ تعزیت
حوزہ/ نہایت رنج و غم کے ساتھ یہ خبر موصول ہوئی کہ شیعیانِ حیدر کرار کی کثیر آبادی والے شہر عزاء جلال پور ضلع امبیڈکر نگر (اتر پردیش) ہندوستان کے معروف عالم باعمل، واعظ متعظ عالی جناب حاجی و زائر مولانا شیخ غلام الثقلین صاحب قبلہ ممتاز الافاضل، واعظ جلال پوری تقریباً 64؍سال کی عمر میں دار فانی سے عالم جاودانی کی جانب رحلت فرما گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔
-
شاعر اہل بیت (ع) پرواز جونپوری اِنتقال کر گئے
حوزہ/ اپنے قدیمی تاریخی جلوس عماری کے سبب عالم عزاء میں مشہور بستی بڑا گاؤں شاہ گنج جونپور کے نامور شاعر اہل بیت علیہم السلام ماسٹر حسین عارف "پرواز جون پوری" کی اچانک رحلت سے پورے علاقہ کا ماحول غمگین ہو گیا۔
-
استاد بزرگوار حضرت علامہ سید تقی الحیدری طاب ثراہ
حوزہ/ آج سے بارہ سال پہلے غدیر کا دن تھا ہر طرف جشن کا سماں تھا ولایت کے متوالے جگہ جگہ چراغاں کئے ہوئے تھے اور آل محمد علیہم السلام کی ولادت باسعادت یا غدیر کے موقع پر اپنی خوشیوں کو بھی شامل کرکے خیر و برکت کو حاصل کرتے ہیں۔
-
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کا مولانا باقر نقوی کی رحلت پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ سید حافظ ریاض نجفی نے اپنے ایک پیغام میں علامہ صفدر حسین نجفی کے بھائی مولانا سید باقر نقوی کی رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین کی خدمت میں تعزیت پیش کی ہے۔
-
خبر غم؛ آیت اللہ ضیاء الدین نجفی تہرانی رحلت فرما گئے
حوزہ/ مسجد و مدرسہ علمیہ نبی اکرم (ص) تہران کے متولی اور امام جماعت آیت اللہ ضیاء الدین نجفی تہرانی رحلت فرما گئے ہیں۔
-
شہید مصطفیٰ خمینی کی اہلیہ کی وفات پر ایرانی صدر کا اظہارِ تعزیت
حوزہ/ ایرانی صدر نے اپنے ایک پیغام میں آیت اللہ شیخ مرتضیٰ حائری کی بیٹی اور آیت اللہ شہید سید مصطفٰی خمینی کی اہلیہ کی وفات پر، امام خمینی اور حائری خاندان کی خدمت میں تسلیت پیش کی ہے۔
-
آیت اللہ امامی کاشانی اسلام کا سرمایہ تھے: مولانا غافر رضوی
حوزہ/ ۲ مارچ ۲۰۲۴ بمطابق ۲۰ شعبان ۱۴۴۵ ہفتے کی رات میں امام جمعہ تہران آیت اللہ شیخ محمد امامی كاشانی کی رحلت کے موقع پر حجت الاسلام مولانا سید غافر رضوی فلک چھولسی نے تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج دنیا ایک عظیم شخصیت سے محروم ہوگئی۔
-
رہبرِ انقلاب کا امام جمعہ تہران اور مجلسِ خبرگان کے رکن آیت اللہ امامی کاشانی کی وفات پر اظہارِ تعزیت
حوزہ/ رہبرِ انقلابِ اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای مدظلہ نے بزرگ عالم دین آيت اللہ الحاج شیخ محمد امامی کاشانی کے انتقال پر ایک پیغام میں تعزیت پیش کی ہے۔
-
آیت اللہ الشیخ محسن علی نجفی نے اپنی ساری زندگی ترویج مکتب تشیع کے لیے وقف کردی تھی، مولانا محمد مہدی فاضل
حوزہ/ مولانا محمد مہدی فاضل، خطیب جمعہ جامع مسجد امام صادق علیہ السلام راجن پور نے علامہ شیخ محسن علی نجفی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی رحلت پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کہا کہ آیت اللہ الشیخ محسن علی نجفی نے اپنی ساری زندگی ترویج مکتب تشیع کے لیے وقف کردی تھی، ان کی رحلت سے مکتب تشیع کو ناقابلِ تلافی نقصان ہوا۔
-
محسن ملت کی ملت تشیع کیلئے بے پناہ خدمات ہیں، سربراہ حوزہ علمیہ اوڑی کشمیر
حوزہ/ حوزہ علمیہ امام ہادی (ع) اوڑی کشمیر کے سربراہ نے علامہ شیخ محسن علی نجفی کی رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ برصغیر ہند و پاک کے نامور عالم دین، محسن قوم، مفسر قرآن آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کی المناک رحلت سے پوری قوم سوگوار ہو گئی ہے۔ مرحوم 86 سال کی عمر میں پروردگار کے حضور پیش ہوگئے۔
-
علامہ حسن ظفر نقوی کا محسن ملت کے سانحۂ ارتحال پر اظہارِ افسوس
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم کے رہنما علامہ سید حسن ظفر نقوی نے اپنے ایک بیان میں علامہ شیخ محسن علی نجفی کی رحلت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
-
اے محسنِ تعلیم و وطن
حوزہ/ محسنِ ملّت، مفسّر قرآن، فعّال سماجی شخصیت، اُستادِ اخلاق، پیکرِ ادب و اخلاص، استاد معظم قبلہ شیخ محسن علی نجفی صاحب اعلی الله مقامہ اس فانی دنیا سے رخصت ہو کر جوارِ اہل بیت علیہم السلام میں تشریف لے گئے۔ آنکھیں ایک دفعہ پھر یتیمی کے احساس سے چھلک رہی ہیں۔
-
علامہ شیخ محسن نجفی کی رحلت پر مدیر تبیان قرآنی ریسرچ انسٹیٹیوٹ کشمیر کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ علامہ شیخ محسن علی نجفی کی رحلت پر تبیان قرآنی ریسرچ انسٹیٹیوٹ کشمیر کے مدیر اعلیٰ آغا سید عابد حسین حسینی نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیتی پیغام بھیجا ہے۔
-
خبرِ غم؛ امام جمعہ سکردو کو صدمہ
حوزہ/ امام جمعہ سکردو پاکستان علامہ شیخ حسن جعفری کی جوان سال بیٹی، طویل مدت علیل رہنے کے بعد گزشتہ شب اسلام آباد پاکستان میں انتقال کر گئیں۔
-
خبر غم؛
بلتستان سے تعلق رکھنے والے ممتاز عالم دین شیخ محمد حسن حیدری انتقال کر گئے
حوزہ/ بلتستان پاکستان سے تعلق رکھنے والے ممتاز عالم دین حجت الاسلام شیخ محمد حسن حیدری کافی عرصہ علیل رہنے کے بعد گزشتہ دنوں قم المقدسہ میں اپنے خالق حقیقی سے جاملے ہیں۔
-
مجمع علماء و واعظین پوروانچل:
آیۃ اللہ شیخ محمد حسین نجفی کی رحلت دنیائے شیعیت کے لئے عظیم خسارہ
حوزہ/ مرحوم آیۃ اللہ العظمیٰ شیخ محمد حسین نجفی ساکن سرگودھا ،پاکستان مرتبۂ اجتہاد و مقام ِ مرجعیت پر فائز تھے۔ آپ کی سماجی و قومی خدمات میں مدرسہ سلطان المدار س الاسلامیہ اور جامعہ علمیہ عقیلہ بنی ہاشم کی تاسیس سر فہرست ہے۔
-
آیت اللہ محمد حسین نجفی ڈھکو کی سوانح حیات
حوزہ/ پاکستان کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ محمد حسین نجفی ڈھکو کے انتقال پر ملال پر تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہوئے ان کی مختصر سوانح حیات قارئین کرام کی خدمت میں پیش کی جاتی ہے۔
-
خبر غم؛ پاکستان کے بزرگ عالم دین آیت اللہ محمد حسین ڈھکو رحلت فرما گئے
حوزہ/ پاکستان کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ محمد حسین ڈھکو طویل علالت کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ہیں۔
-
خبر غم؛ حوزہ علمیہ اصفہان کے بزرگ استاد حجت الاسلام والمسلمین رحیمیان رحلت کر گئے
حوزہ/ حوزه علمیه اصفہان کے بزرگ استاد حجت الاسلام والمسلمین الحاج شیخ یداللہ رحیمیان دستجردی تاسوعائے حسینی کی رات اپنے خالق حقیقی سے جاملے ہیں۔