حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، بلتستان کے ممتاز عالم دین، ذاکرِ اہلبیت علیہم السلام، مصنف و مفسر اور سابق ڈائریکٹر ریڈیو تہران حجت الاسلام والمسلمین سید محمد رضوی کافی عرصہ علیل رہنے کے بعد لاہور میں انتقال کر گئے ہیں۔

غم کی اس گھڑی میں حوزہ نیوز ایجنسی مرحوم و مغفور کے لواحقین اور علمائے کرام کی خدمت میں تعزیت پیش کرتی ہے، خداوند مرحوم کے درجات بلند فرمائے۔









آپ کا تبصرہ