حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امام جمعہ سکردو پاکستان علامہ شیخ محمد حسن جعفری کی جوان سالہ صاحبزادی غدیرہ جعفری کا اسلام آباد میں قضائے الٰہی سے انتقال ہوا ہے۔
غم کی اس المناک گھڑی میں حوزہ نیوز ایجنسی اردو علامہ شیخ محمد حسن جعفری اور دیگر لواحقین کی خدمت میں تعزیت پیش کرتی ہے۔
انجمنِ امامیہ سکردو کے بیان کے مطابق، مرحومہ و مغفورہ کی تدفین سکردو میں ہو گی۔









آپ کا تبصرہ