تصاویر/عالمی یوم القدس کی مناسبت سے پاکستان بھر میں فلسطینیوں کے حق میں ریلی نکالی گئی اور اس موقع پر بلتستان سکردو میں بھی عظیم الشان ریلی نکالی گئی، جس میں ہزاروں فرزندانِ توحید نے شرکت کی، جبکہ علمائے کرام خاص طور پر کراچی سے آئے ہوئے مہمان علمائے کرام نے شرکت اور خطاب کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha