بدھ 23 اپریل 2025 - 22:55
خبر غم؛ سکردو کے ممتاز عالم دین حجت الاسلام شیخ محمد علی بلتستانی انتقال کر گئے

حوزہ/ سکردو پاکستان کے ممتاز عالم دین حجت الاسلام والمسلمین شیخ محمد علی بلتستانی کافی عرصہ علیل رہنے کے بعد آج انتقال کر گئے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سکردو پاکستان کے ممتاز عالم دین حجت الاسلام والمسلمین شیخ محمد علی بلتستانی کافی عرصہ علیل رہنے کے بعد آج انتقال کر گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق، سکردو بلتستان سے تعلق رکھنے والے مایہ ناز، فاضل، متدین اور خوش اخلاق عالم دین حجت الاسلام والمسلمین شیخ محمد علی بلتستانی کافی عرصہ علیل رہنے کے بعد آج اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ہیں۔

اس عظیم فقدان پر اہلیان بلتستان سکردو اور مرحوم و مغفور کے لواحقین کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہوئے خداوندِ متعال کی بارگاہ میں مرحوم کے بلندی درجات کی دعا کرتے ہیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha