خبر غم (40)
-
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَیْهِ رَاجِعُونَ
ہندوستانخبر غم؛ پروفیسر ڈاکٹر ثوبان سعید کو صدمہ
حوزہ/ پروفیسر ڈاکٹر ثوبان سعید صدر شعبۂ فارسی و ڈین فیکلٹیز آف آرٹس اینڈ ہیومینٹیز خواجہ معین الدین چشتی زبان یونیورسٹی لکھنؤ کی والدہ محترمہ قضائے الہیٰ سے انتقال کرگئی
-
ہندوستانمولانا ممتاز علی ایک علمی اور عملی شخصیت تھے، مولانا سید علی ہاشم
حوزہ/ ہندوستان کے معروف عالم دین اور حجت الاسلام مولانا ممتاز علی کے انتقال پر مولانا سید علی ہاشم عابدی نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم ایک علمی اور عملی شخصیت تھے۔
-
پاکستانایم ڈبلیو ایم کے نائب چیئرمین علامہ احمد اقبال رضوی کو صدمہ
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وائس چیئرمین علامہ سید احمد اقبال رضوی کی والدہ محترمہ مختصر علالت کے بعد داعی اجل کو لبیک کہہ کر خالق حقیقی سے جا ملی ہیں۔
-
پاکستانآہ! آقا سید ہادی الحسینی النجفی رحلت فرما گئے
حوزہ/ بلتستان کے نواحی علاقہ یونین کونسل چنداہ کے میر واعظ حجت الاسلام والمسلمین آقا سید ہادی الحسینی النجفی داعی اجل کو لبّیک کہتے ہوئے دار فانی سے دار بقاء کی طرف کوچ کر گئے ہیں۔
-
ایرانخبر غم؛ آیت اللہ ضیاء الدین نجفی تہرانی رحلت فرما گئے
حوزہ/ مسجد و مدرسہ علمیہ نبی اکرم (ص) تہران کے متولی اور امام جماعت آیت اللہ ضیاء الدین نجفی تہرانی رحلت فرما گئے ہیں۔
-
ایرانخبر غم؛ آیت اللہ شہید سید مصطفٰی خمینی کی اہلیہ نے داعی اجل کو لبیک کہہ دیا
حوزہ/آیت اللہ شہید مصطفیٰ خمینی کی اہلیہ اور آیت اللہ العظمٰی شیخ عبد الکریم حائری کے خاندان سے تعلق رکھنے والی خاتون، خانم معصومہ حائری، آج دار فانی سے کوچ کر گئیں ہیں۔