حوزہ/ جامعۃ المصطفٰی العالمیہ شعبۂ پاکستان کے زیرِ اہتمام مرکزی جامع مسجد سکردو بلتستان میں سترہویں سالانہ قرآن و حدیث مقابلوں کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی، جس میں علمائے کرام سمیت کثیر تعداد میں مؤمنین نے شرکت کی اور اس موقع پر نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلباء میں انعامات تقسیم کیے گئے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha