جمعۃ الوداع
-
نماز جمعۃ الوداع کے بعد آصفی مسجد میں عالمی یوم قدس کے موقع پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ مظاہرین کو خطاب کرتے ہوئے مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سید کلب جواد نقوی نے کہاکہ مسئلہ فلسطین عالم اسلام کا مشترکہ مسئلہ ہے ،اس لئے اس انتفاضہ کو مسلکوں میں تقسیم نہ کیاجائے ۔ماہ رمضان کے آخری جمعہ کو تمام مسلمانوں کو قبلۂ اول کی بازیابی ،فلسطینی مظلوموں کی حمایت اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج کرنا چاہیے ۔مگر ہم دیکھتے ہیں کہ عالم اسلام اس مسئلے پر خاموش تماشائی بنارہتاہے ۔
-
علامہ عارف حسین واحدی:
امام خمینی (رہ) نے جمعۃ الوداع کو "روز قدس" کا اعلان کر کے قدس کو امت کے اتحاد کا محور بنا دیا
حوزہ / شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے یوم القدس کی مناسبت سے پروگرام میں شرکت کی اور خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یوم القدس یوم اسلام ہے۔
-
آئی ایس او کا حکومت پاکستان سے یوم القدس کو سرکاری سطح پر منانے کا مطالبہ
حوزه/ آئی ایس او کے تحت کل جمعۃ الوداع کے موقع پر پاکستان بھر میں 200 سے زائد مقامات پر القدس ریلیاں نکالی جائیں گی۔
-
آئی ایس او پاکستان:
امام خمینی کے فرمان پر مرکزی آزادی القدس ریلی 23 رمضان المبارک کو نکالی جائے گی
حوزه/ آئی ایس او کراچی ڈویژن کے جنرل سیکریٹری نے کہا کہ یوم القدس کے روز تمام مظلومین اکھٹے ہوں گے اور ظالموں سے اپنی نفرت کا اظہار کریں گے۔
-
یوم القدس قبلہ اول اور فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور استعمار سے نفرت کے اعلان کا دن ہے، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ / علامہ حسن ظفرنقوی نے کہا: وہ دن دور نہیں جب ساری دنیا کے مسلمان مل کر بیت المقدس کو امریکہ اور اسرائیل کے چنگل سے آزاد کرا لیں گے۔
-
جمعۃ الوداع یوم القدس؛ صدر انجمن شرعی شیعیان آغا سید حسن الموسوی الصفوی کا پیغام
حوزہ/ مسئلہ فلسطین اس لئے عالم اسلام سے جڑا ہے کہ مشرقی وسطیٰ یہ فلسطینی مملکت تمام مسلمان ممالک کے لئے خطرہ بنی ہوئی ہے۔
-
جمعۃ الوداع کی اہمیت و فضیلت اور یوم قدس کا انعقاد و اہتمام
حوزہ/ رہبر معظم آیۃ اللہ العظمیٰ آقائی خامنہ ای حفظہ اللہ تعالی کے فرمودات کے مطابق ’’مہم چیز یہ ہے کہ اسلامی دنیا کو فلسطین کے مسئلہ سے غفلت نہیں کرنی چاہیئے‘‘۔
-
جمعۃ الوداع کو یوم القدس کی حیثیت سے منانا ہر مسلمان کی شرعی ذمہ داری بنتی ہے، علامہ کرم علی حیدری المشہدی
حوزہ / مرکزی رہنما شیعہ علماء کونسل پاکستان نے کہا: ماہِ رمضان المبارک کے جمعۃ الوداع یوم القدس کی حیثیت سے منانا ہر مسلمان کی شرعی ذمہ داری بنتی ہے ۔
-
قبلہ اول کی آزادی تک جدوجہد جاری رہے گی، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: اسرائیل نے فلسطینیوں پر ظلم کی انتہاء کردی، ہم فلسطینیوں کی آئینی، جمہوری اور اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے۔انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں جمعة الوداع پر یوم القدس منانے کے تمام انتظامات پر عملی اقدامات بروئے کار لائے جائیں۔
-
کرگل میں عالمی یوم قدس اور جمعۃ الوداع کے موقع پر عظیم اجتماع اور احتجاجی جلسہ
حوزہ/ مولانا ناظر مہدی محمدی صدر جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل،لداخ نے کہا کہ ہم جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل تمام اسلامی ممالک اور تمام مسلمانان عالم سے اپیل کرتے ہیں کہ بیت المقدس کی آزادی کیلئے متحد و متفق ہو کر آواز بلند کریں یہ وقت کی ضرورت ہے۔
-
جمعۃ الوداع کے موقع پر70000 فلسطینیوں کی مسجد اقصی میں نماز جمعہ میں شرکت
حوزہ/ القدس کے عالمی دن کے موقع پر صہیونی حکومت کے سخت حفاظتی اقدامات کے باوجود 70000 فلسطینیوں نے مسجد اقصی میں پہنچ کر رمضان المبارک کے آخری جمعہ کی نماز میں شرکت کی۔
-
ہر ایک کو صہیونیوں سے نفرت اور مظلوم فلسطینی قوم کی حمایت کا اعلان کرنا چاہئے، آیۃ اللہ العظمی نوری ہمدانی
حوزہ/حسب سابق امسال بھی کورونا وائرس کی وجہ سے،قدس سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیوں اور جلسوں کا انعقاد ممکن نہیں ہے لہذا ہم سب ہر ایک کو صہیونیوں سے نفرت اور مظلوم فلسطینی قوم کی حمایت کا اعلان کرنا چاہئے۔
-
بمناسبت جمعۃ الوداع وعالمی یوم القدس:
صہیونی ناجائز ریاست کے قیام کی تاریخی سازشیں اور راہ مقاومت و جہاد
حوزہ/فلسطین انبیاء کی سرزمین، مسلمانوں کا قبلہ اول اور بیت المقدس بھی یہیں واقع ہے یہ ابتداء سے ہی فرزندان توحید کا مرکز رہا ہے اور صدر اسلام سے مسلمانوں کے پاس تھا درمیان میں عیسائیوں نے قبضہ کیا لیکن بعد میں پھر مسلمانوں نے واپس لے لیا،لیکن انیسویں صدی میں یہودیوں اور استعمار کی گٹھ جوڑ سے ایک ناجائز صہیونی حکومت قابض ہوئی۔
-
7 مئی جمعۃ الوداع کو عالمی یوم قدس کے موقع پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور قبلۂ اول کی بازیابی کے لیے آن لائن احتجاج ضرور کیا جائے، مولانا سید کلب جواد نقوی
حوزہ/ 7 مئی 2021 جمعۃ الوداع کو عالم یوم قدس کے موقع پر مرجعیت کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے اپنا دینی و ملّی فریضہ ادا کریں اور قبلۂ اول ’بیت المقدس کی بازیابی‘ فلسطینی مظلوموں کی حمایت اور اسرائیلی جارحیت و بربریت کے خلاف احتجاج کرکے استعماری طاقتوں کو یہ احساس ضرور دلائیں کہ ہم اس پرآشوب دور میں بھی ’مسئلۂ قدس ‘ سے غافل نہیں ہیں ۔