حوزہ/ امام جمعہ سکردو پاکستان علامہ شیخ محمد حسن جعفری کی جوان سالہ صاحبزادی غدیرہ جعفری کا اسلام آباد میں قضائے الٰہی سے انتقال ہوا ہے۔